Balochistan Insight

Balochistan Insight https://x.com/BalochInsight Platform focused on news, updates, and insights about Balochistan, covering topics like politics, culture, and human rights.

30/09/2026

لسبیلہ صوبہ بنے گا تو صنعتی انقلاب آجائے گا نوجوانوں کو بے شمار روزگار کے مواقع ملیں گے صرف حب میں اس وقت 300 کے قریب صنعتیں ہیں

30/09/2026

‏امریکہ 2021 میں جب افغانستان سے نکلا تو تقریباً 7 ارب ڈالرز سے زائد کا فوجی سازو سامان جدید اسلحہ چھوڑ کر گیا،کچھ تو افغان طالبان کے ہاتھ لگ گیا باقی کھلی منڈیوں میں فروخت ہوتا رہا،وہی اسلحہ بلوچستان میں بی ایل اے بلوچستان کی تباہی کے لئے استعمال کررہی ہے۔
‏وہی ہتھیار بلوچستان میں بے گناہ بلوچ عوام کو قتل کررہے ہیں،بلوچ شناخت کو مسخ کررہے ہیں،سوال یہ ہے کہ وہ اسلحہ بی ایل اے نے خود کیسے خریدا؟کہاں سے فنڈز آئے یا پھر سپلائی کس نے کیا؟ ریاست کا چیلنج یہ بھی ہے کہ اُس اسلحہ کو بے گناہ بلوچ عوام کے خلاف استعمال ہونے سے روکا جائے

29/09/2026

کوئٹہ سے ہزارہ کمیونٹی کو نکال دیں توایسے ہے جیسے کسی کے چہرے پر آنکھیں نہ ہوں،ہم انڈس تہذیب کے وارث ہیں،سینیٹرانوارالحق کاکڑ کا ہزارہ کمیونٹی سے خطاب

29/09/2026

قلات میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کی ہے

29/09/2026

‏میرے ساتھ مل کر نعرہ لگائیں، اور یہ نعرہ پہاڑوں تک سنائی دینا چاہیے، مذاکرات کے لئے دروازے کھلےلیکن بندوق والوں کے خلاف کارروائی ہوگی ،سرفراز بگٹی
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

Address

Am
Cabritaberg

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share