Murree Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Murree, Los Angeles, CA.

10/07/2025

Hello guys , koi hamara page heck Karne ki kosish karta hai. Plz report all fake advertisement on this page.

01/17/2025

Murree snowfall January 2025

01/17/2025
01/17/2025
2023 Murree GPO Pakistan 🇵🇰
04/04/2023

2023 Murree GPO Pakistan 🇵🇰

01/09/2022

Please come forward to help those tourist who are stuck on roads in Murree. Please help them with food and warm blankets. Allah will reward you for this kind deed. Jazakallah

01/09/2022

جو سیا ح مر ی میں پھنسے ہوئے ہیں اگر آپ ان کی مدد کرنا چھا تے ہیں تو پلیز کمینٹ کرے اس پوسٹ پر اپنے کنٹیکٹ نمبر کے ساتھ . جزاکاللہ

01/09/2021
12/09/2020

By a page member...
اپنا آج کا تھوڑا سا وقت دیں اور اس تصویر کو دیکھیں۔
پھر اس اذیت کو محسوس کرنے کی کوشش کریں جس سے ہر روز آپ کی بہنیں اور مائیں گزرتی ہیں۔ میری اگلی کہی کسی بات میں ایک فیصد بھی جھوٹ ہوا تو اللہ کی عدالت میں جواب دہ میں ہوں گی۔
آج میں اکبر آباد (سیالکوٹ) سے واپسی پہ چاندگاڑی کا سفر کر رہی تھی۔ میرے ساتھ میری والدہ تھیں۔
میرا لباس عبایہ اور نقاب تھا۔ پیچھے بیٹھنے کی وجہ میرے ساتھ موجود سامان تھا۔
اس ملعون شخص نے چائنہ چوک روڈ پہ چلتی چاندگاڑی میں ایک طرف سے میری کمر پر ہاتھ لگایا ہے۔
میری اکیس سالہ زندگی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ اور میں اپنی کیفیت بتانے سے قاصر ہوں۔
میری جگہ کوئی اور لڑکی ہوتی تو شاید چپ ہو جاتی۔
لیکن میں نے اپنے حواس اور آنسوؤں پہ قابو پا کے اپنا موبائل نکالا۔ لیکن یہ خبیث انسان یہ حرکت کر کے آگے نکل گیا ہوا تھا۔میں نے تب اسے صرف پیچھے سے دیکھا۔
اس کے بعد چلتی چاندگاڑی میں میرا دھیان آگے ہی تھا اور میں نے موبائل نکال کر ویڈیو کھول کر اسے سامان میں چھپایا ہوا تھا۔
میں نے چونکہ اس کی شکل نہیں دیکھی تھی اس لئے میں آگے ہی دیکھتی رہی۔ اور مجھے علم نہیں ہوا کہ کب یہ ملعون دوبارہ پیچھے آگیا نہیں تو میں تب ہی کچھ کرتی۔
اس نے جب یہ خبیث حرکت دوبارہ کی میں نے اسے تب اس کی شیڈز کی مدد سے پہچانا۔
اور پھر میں نے تیسری مرتبہ ایسا کرنے سے پہلے یہ ویڈیو نواز شریف گورنمنٹ کالج کے سامنے بنائی ہے۔
میرے ہاتھ میں اٹھتا موبائل اپنی جانب دیکھ کر یہ بھاگ گیا۔ یہ ہوتی ہے ان کی اوقات، یہ ہوتا ان کا مقام ۔۔۔ ہم لڑکیاں ذرا سی ہمت کر لیں تو چوہوں کی طرح ایک ضرب نہیں سہہ سکتے یہ لوگ۔
میرا اور اس کا معاملہ اب اللہ کی عدالت میں۔ آپ اس تصویر کو دیکھیں اور آنکھیں کھولیں۔ یہ آپ کا دوست ہے تو دیکھیں کہ آپ کی بہنیں اس سے کتنی محفوظ ہیں۔ آپکا بیٹا یا بھائی ہے تو دیکھیں کہ کس سانپ کو پال رہے ہیں۔ اور اس کی آج کی حرکت نے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ اس نے پہلی دفعہ نہیں کیا۔
لیکن اس کی تصویر پہلی دفعہ بنی ہے۔

08/10/2020

Dear Members, for those who are heading towards Murree
Please be careful and follow safety and protect yourself. Enjoy and post your Murree pictures to share with us ❤️❤️❤️

Address

Los Angeles, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share