Noorkhanan Wazir

Noorkhanan Wazir PTM Wana coordinator
Strurggling for peace and human rights in
Pashtoon belt

🇦🇫🇦🇫

09/14/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
09/05/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/29/2025

Ya waza za nayam

05/05/2025

سکرین شاٹ لے لیں
جنگ وغیرہ کچھ بھی نہیں ہوگا مگر دفاعی بجٹ میں 2200 ارب سے 3000 ارب تک آنے والے بجٹ میں ضرور اضافہ ہوگا.

04/10/2025

پنجاب کے مسلمان غزہ کے مسلمانوں کے
غم میں نڈھال ہیں اور پاکستان میں مقیم افغان مسلمانوں کی دکانیں لوٹ رہے ہیں۔

05/03/2024

د پښتون ژغورنې غورځنګ خيبر پښتونخوا صوبائ کوارډينټر خيرالامين آؤ ورسرا ورسرا لياقت يوسفزي بلال اورکزي مصطفی کمال د پاړه چنار پوليس ګرفتار کړی دي.

بدعات شرک کے ماسٹر کی طرف رواں دواں میلاد کی بدعت کے اثرات اب سامنے آ رہے عوام کے ۔مدنی چینل  پر بڑھتی خرفات اور پردے کے...
04/23/2024

بدعات شرک کے ماسٹر کی طرف رواں دواں میلاد کی بدعت کے اثرات اب سامنے آ رہے عوام کے ۔
مدنی چینل پر بڑھتی خرفات اور پردے کے پھیچھے چھپے حقائق کو دیکھ کر مدنی مبلّغین کا ماتم ھی کیا جا سکتا ھے اور کچھ نہیں.
اب بات خطرناک حد تک اگے جا رہی ہے
میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرز پے۔

اب میلاد عطار منایا جا رہا ہے ۔ جو نعرے میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جلوسوں میں لگائے جاتے ہیں اب وہی نعرے اس الیاس کے لیے لگائے جا رہے ہیں ۔ مدنی منے اس الیاس کو مشکل کشا بڑی طاقتوں والا اور پتہ نہیں کیا کیا ماننے لگے ہیں۔

یہ جس طرف جا رہے ہیں اگے وہی راستہ ہے جو دجال غلام احمد قادیانی نے اپنایا تھا
اللہ تعالی سب کو سیدھا راستہ دکھائے امین

04/22/2024

پاکستان وہ قید خانہ ھے جہاں باشعور
لوگ سزا کاٹنے کیلئے پیدا ہوتے ہیں۔

04/18/2024

جو پاکستانی کہتے ہیں
کہ پاکستان فلسطین کا ساتھ کیوں نہیں دیتا۔ سرکار ان سب کو اکٹھا کر بطور پاک فوج فلسطین بھیج دیں۔

میری ماں نے مجھے جنم دن پر ایک قلم اور ایک بندوق دیا میں نے پوچھا آپ نے ایسا کیوں کیا اُس نے جواب دیا قلم علم کی نشانی ہ...
04/18/2024

میری ماں نے مجھے جنم دن پر ایک قلم اور ایک بندوق دیا میں نے پوچھا آپ نے ایسا کیوں کیا اُس نے جواب دیا قلم علم کی نشانی ہے اور بندوق جدجہدو کی میں جانتا ہوں بغیر علم کے تماری بندوق گناه گار اور بے گناه میں فرق نہیں کر سکتا ۔
چے گویرا 🚩

04/12/2024

کیا پنجاب پولیس کی ٹریننگ پر سالانہ کروڑوں روپے اس لئے خرچ کرتے ہیں کہ وہ بے بسی سے مار کھائیں؟ آگے سے دو چار لگا نہیں سکتے تھے؟

03/10/2024

خبرتیا
ده پښتون ژغورني غورځنګ مرکزي پريکړي په لړ کښي به ده سويلي وزيرستان تحصيل برمل ولسوالۍ په شمالي علاقو کښي لکه انګور اډه ،شالم ،راغزايئ ،منړه او سري خاوري کښي ده نوي پلان سرا تنظيم سازي کیږي ټول ملګري بايد چمتو اوسي.

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noorkhanan Wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category