Prime TV

Prime TV Welcome to Prime TV, Our aim is to keep you updated and to share Photos, Videos, Reels, News and Explore KSA🇸🇦 🤲.Please do Follow us to support..
(2)

18/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟
جو شخص دن میں صرف ایک بار بھی دل سے "اَسْتَغْفِرُ اللّٰه" کہتا ہے، اللہ اُس کے لیے رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے۔
آج ہی توبہ کریں، کیونکہ کل کا کوئی یقین نہیں۔
🤲 اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ

🤲 یا اللہ! ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما۔۔۔۔۔۔
17/06/2026

🤲 یا اللہ! ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما
۔
۔
۔
۔

۔
۔

🕌 مسجدِ جمعہ، مدینہ منورہMasjid al-Jummah مدینہ منورہ کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ روایت کے مطابق ہجرت کے دوران نبی کر...
16/06/2026

🕌 مسجدِ جمعہ، مدینہ منورہ
Masjid al-Jummah مدینہ منورہ کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ روایت کے مطابق ہجرت کے دوران نبی کریم ﷺ نے قبا سے مدینہ جاتے ہوئے اس مقام پر پہلا جمعہ ادا فرمایا، اسی نسبت سے اسے "مسجدِ جمعہ" کہا جاتا ہے
فضیلت و اہمیت:
یہ مسجد سیرتِ نبوی ﷺ سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔
یہاں رسول اللہ ﷺ نے مدینہ آمد کے بعد پہلا خطبۂ جمعہ ارشاد فرمایا۔
زائرین مدینہ اس تاریخی مقام کی زیارت کو اہم سمجھتے ہیں۔
۔
۔
۔
۔






16/06/2026

سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اپنے پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف 1-1 سے ڈرا کھیلا۔ عبدالإلہ العمری نے سعودی ٹیم کے لیے گول اسکور کی

16/06/2026

🌙 خوش آمدید 1448 ہجری! 🌙
نئے اسلامی سال کا آغاز مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس سال کو ہمارے لیے رحمت، برکت، مغفرت اور کامیابی ذریعہ بنائے۔ آمین🌙🤲🤲

15/06/2026

🌙 کل سے نیا اسلامی سال 1448 ہجری شروع ہو رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نئے سال کو ہمارے لیے خیر، برکت، مغفرت اور کامیابی کا سال بنائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

1 Muharram 1448 AH (Islamic New Year) begins tomorrow, Tuesday 16 June 2026🤲 Dua for the New Islamic Yearاللَّهُمَّ اجْع...
15/06/2026

1 Muharram 1448 AH (Islamic New Year) begins tomorrow, Tuesday 16 June 2026

🤲 Dua for the New Islamic Year
اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَذَا الْعَامَ عَامَ خَيْرٍ وَبَرَكَةٍ وَمَغْفِرَةٍ وَرِضْوَانٍ
Translation:
"O Allah, make this year a year of goodness, blessings, forgiveness, and Your pleasure."

🌙 نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک ہو
اللہ تعالیٰ اس نئے اسلامی سال کو امتِ مسلمہ کے لیے امن، رحمت، برکت اور خوشحالی کا سال بنائے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

14/06/2026

سعودی عرب میں 🚫☀️ 3 ماہ کا دوپہر کے اوقات میں کام پر پابندی کا قانون کل سے نافذ!
پابندی کا وقت: دوپہر 12:00 بجے سے شام 3:00 بجے

14/06/2026

🏏 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ
بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دے دیا

14/06/2026

صبر صرف انتظار کا نام نہیں، بلکہ اللہ کے فیصلوں پر راضی رہتے ہوئے ثابت قدم رہنے کا نام ہے۔🤍

Address

Malaz
Riyadh
11471

Telephone

+966581890764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Prime TV:

Share