28/06/2024
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!
آپ سب کے لیے انتہائی اہم پیغام۔ جازکیش/ایزی پیسہ سے الخدمت فاؤنڈیشن کو فلسطین کے لوگوں کے لیے تعاون دیں، چاہے 10 روپے ہی کیوں نہ ہوں۔
تعاون دینے کے لیے جازکیش یا ایزی پیسہ کی ایپ کھولیں اور ڈونیشن کے آپشن کو تلاش کریں، پھر الخدمت کو سرچ کریں اور تعاون دیں۔ ہر ماہ اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم 10 روپے لازمی تعاون دیں۔
اور اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور کم از کم 10 لوگوں کے ساتھ واٹس ایپ پر یہ پیغام شیئر کریں۔
Alkhidmat Dedicated Apartments For Palestinian Refugees in Cairo, Egypt