25/02/2026
Khan chai ☕️ mahfil
Location ghar shin
چائے محل ` غر شین تحصیل باغ ڈھیرئ | ضلع سوات
#رابطہ 0331 5004712
چائے محل — روایتوں کا ذائقہ
سرد شام… انگارہ جل رہا ہے… انگھیٹی کی سرخ روشنی… دھواں آہستہ آہستہ اٹھ رہا ہے
"یہ صرف چائے نہیں… یہ روایت ہے… یہ پشتون غیرت، محبت اور مہمان نوازی کی پہچان ہے…"
"سادہ چائے ہو یا سلیمانی… کشمیری ہو یا افغانی قہوہ… ہر گھونٹ میں خلوص کی خوشبو…"
☕ سادہ چائے
☕ سلیمانی چائے
☕ کشمیری چائے
☕ افغانی قہوہ
☕ پشاور قہوہ
☕ ترکش چائے
گرم پراٹھے انگاروں پر:
🫓 مکھن پراٹھہ
🫓 چاکلیٹ پراٹھہ
🫓 آلو پراٹھہ
🫓 سادہ پراٹھہ
🍳 آملیٹ پراٹھہ
"چائے محل — جہاں روایت زندہ ہے