27/03/2026
🚫 اہم اطلاع برائے صارفین 🚫
محترم کسٹمرز،
ہم آپ سب کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارا JazzCash اکاؤنٹ (0303.5310900) مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
❌ برائے مہربانی اس نمبر پر کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔
❌ اس اکاؤنٹ پر کی گئی ادائیگی کی ذمہ داری ادارہ قبول نہیں کرے گا۔
🙏 آپ سے گزارش ہے کہ صرف ہمارے آفیشل اور اپڈیٹڈ پیمنٹ ذرائع ہی استعمال کریں۔
آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ ❤️
Ideal Tasty Point