21/01/2023
آج کا آرڈر "مٹن ہریسہ " الحمدلله سارا ڈلیور کر دیا
ہم نے بے شک اپنے ریسٹورنٹ کا نام آج کے ولائیتی ریسٹورنٹ کے ناموں جیسا رکھا ہے لیکن دل اندر سے صدا کا دیسی ہے اور دیسی چیزیں کو ہی پسند کرتا ہے۔۔۔
بیچتے تو ہم باربی کیوں اور برگر شوارما ہیں لیکن آرڈر پر ہریسہ بھی تیار کر کے دیتے ہیں جو کہ ایک نہایت محترم کشمیری استادِ محترم کی سکھائی ہوئی ریسپی پہ تیار کیا جاتا ہے۔۔۔
ہریسہ مٹن اور بیف دونوں قسموں میں تیار کیا جاتا ہے اور خالص دیسی گھی کا استعمال اس کی تیاری میں کیا جاتا ہے
کیوں کہ یہ ہمارے مینو کی ریڈی آئیٹم نہیں ہے اس لیے یہ صرف آرڈر پہ تیار کیا جاتا ہے کم از کم آرڈر 3 کلو ہو یا پھر جب مختلف آرڈر مل جائیں تب تیار کیا جائے گا
2500/- par kg