Habaneros

Habaneros Habaneros, your favorite fast food, and a Chinese food restaurant is top of the line at breakfast, lunch, and dinner.

You can find us on the corner or just follow our scent. +923248436859
+923102610777,
+923447691388,
0563546735
+923061113033

10/05/2025
10/05/2025

جب پاکستان دعویٰ کرتا ہے کہ اُس نے بھارت کے پانچ لڑاکا طیارے تباہ کر دیے ہیں، اور یہ طیارے بھارت کی فضائی حدود کے اندر ہی مارے گئے ہیں، تو عوام کے ذہن میں یہ سوال آتا ہے کہ آخر یہ کیسے ممکن ہے؟ دشمن کے اتنے اندر جا کر نشانہ لگانا، وہ بھی بغیر آنکھوں کے سامنے دیکھے؟ یہی وہ وقت ہے جب PL-15 میزائل کی طاقت اور پاکستانی فضائی دفاعی نظام کی مہارت کو سمجھنا ضروری ہو جاتا ہے۔

پی ایل 15 ایک جدید ترین چینی میزائل ہے جو پاکستان نے اپنے لڑاکا طیاروں جیسے JF-17 Block III میں شامل کیا ہے۔ یہ میزائل بہت طویل فاصلے تک دشمن کے طیاروں کو مار گرا سکتا ہے، بعض تخمینوں کے مطابق یہ 200 کلومیٹر یا اس سے بھی زیادہ دور تک جا سکتا ہے۔ مگر اصل کمال اس کے اندر لگے ہوئے جدید ریڈار سسٹم اور "انرشیل نیویگیشن" سسٹم کا ہے، جو میزائل کو پرواز کے دوران بھی ہدف کی سمت میں درست رکھتے ہیں۔

جب بھارت کے Su-30، Jaguar یا Rafale طیارے پاکستانی حدود کے قریب آتے ہیں، چاہے وہ پٹھان کوٹ، برنالہ یا بٹِنڈہ کے ایئر بیس پر موجود ہوں، پاکستانی فضائیہ کا گراؤنڈ ریڈار سسٹم اُن کی نقل و حرکت کو دور سے ہی محسوس کر لیتا ہے۔ ان ریڈارز میں زمین پر موجود "راڈار پکٹس"، "AWACS" طیارے، اور جدید گراؤنڈ سینسرز شامل ہیں۔ یہ تمام ریڈارز مسلسل دشمن کے طیاروں کی پوزیشنز، اونچائی، اور رفتار کو مانیٹر کر رہے ہوتے ہیں۔

جب دشمن کے طیارے نشانے کے قابل حدود میں آ جاتے ہیں تو پاکستانی JF-17 طیارہ، جو PL-15 سے لیس ہوتا ہے، ایک محفوظ فاصلے سے میزائل فائر کرتا ہے۔ PL-15 میزائل ابتدائی طور پر طیارے سے "ڈیٹا لنک" کے ذریعے مسلسل معلومات لیتا رہتا ہے تاکہ وہ ہدف کو کھو نہ دے۔ جیسے ہی وہ ہدف کے قریب پہنچتا ہے، اس کا اپنا "ایکٹو ریڈار" آن ہو جاتا ہے، جو دشمن کے طیارے کو خودکار طریقے سے تلاش کر کے بالکل درست مقام پر جا کر نشانہ بناتا ہے۔ اس عمل کو "بی وی آر" یعنی Beyond Visual Range (بصارت سے باہر) ہدف کا نشانہ بنانا کہا جاتا ہے۔

اب سوال یہ ہے کہ پاکستان کیسے جانتا ہے کہ واقعی یہ طیارے تباہ ہو گئے ہیں؟

جب PL-15 میزائل دشمن کے طیارے کو نشانہ بناتا ہے، تو اس کا اثر زمین پر موجود ریڈار پکٹس، سگنل انٹیلجنس (SIGINT) اور پاکستان کے ایئر بورن وارننگ سسٹم پر فوراً ظاہر ہو جاتا ہے۔ مثلاً، جب کوئی طیارہ تباہ ہوتا ہے تو اس کا سگنل غائب ہو جاتا ہے، اس کی آواز، رفتار، اور مقام اچانک ختم ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات دشمن خود اپنے ہی ہنگامی چینلز پر "Distress Signal" بھیجتا ہے، جو پاکستانی انٹیلجنس سسٹم پکڑ لیتا ہے۔ اس کے علاوہ، گراؤنڈ پر موجود دیگر شواہد جیسے دھواں، راڈار سے اچانک لاپتہ ہونا، یا انٹیلیجنس رپورٹز یہ ثابت کرتے ہیں کہ واقعی ہدف تباہ ہو چکا ہے۔

اس پورے عمل میں انسانی آنکھیں کچھ نہیں دیکھتیں، لیکن ریڈار، میزائل، اور ڈیجیٹل نظام ایک لمحے کے اندر دشمن کو ختم کر دیتے ہیں۔ یہی جدید جنگی حکمت عملی ہے، جہاں فاصلے کی قید ختم ہو گئی ہے اور دشمن اپنے ایئر بیس کے اندر بھی غیرمحفوظ ہو چکا ہے۔اوپر کی یہ معلومات ڈی چوک کے "کھسروں" کی سمجھ نہیں آرہی، جسکی وجہ ان کی کڈنی میں خرابی ہے،جو کہ دماغ کی جگہ لگادی گئی ہے
پاکستان زندہ باد

10/05/2025

Copied. .
کون کون مفتق ہے اس بات سے اچھی لگی تو
کاپی کرلی یے۔۔۔ باقی طوطے والی کہانی پھر کبھی سنائو گا۔
اس میں کہتا ہے سمجھ تو گئے یوگے۔۔۔

15/06/2024

The Prophet (ﷺ) said, “The best of du’a is du’a on the day of ‘Arafah.” (Hasan)

Here are five du’as you can recite on the day of Arafah.

1
لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

2
رَبَّنَا ظَلَمْنَآ أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا
وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ ٱلْخَـٰسِرِينَ

3
اللّهُـمَّ إِنِّي أَعْوذُ بِكَ مِنَ الهَـمِّ وَ الْحُـزْنِ، والعًجْـزِ والكَسَلِ والبُخْـلِ والجُـبْنِ، وضَلْـعِ الـدَّيْنِ وغَلَبَـةِ الرِّجال

4
‏اللهم اغفر لي، وارحمني، واهدني، وعافني، وارزقني

5
اللَّهُمَّ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ‏

May Allah (SWT) forgive us all and bless us with His mercy and protection every day. Ameen.

15/06/2024
07/06/2024
We will be back on 26 May insha Allah
16/05/2024

We will be back on 26 May insha Allah

08/05/2024

From 8 May to 9 May.
Avail 10 percent discount on all menu.

29/04/2024

Need urgent staff .
Chinese chef, Manager,
Counter sale staff,
Dish washer, rider
For contact please call
0310-2610777, 0563546698, 0333-4020833

Address

Qasim Ali Road, Civil Quarters
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 12:00 - 01:00
Tuesday 11:00 - 01:00
Wednesday 11:00 - 01:00
Thursday 11:00 - 01:00
Friday 11:00 - 01:00
Saturday 11:00 - 01:00
Sunday 11:00 - 01:00

Telephone

+923248436859

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habaneros posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Habaneros:

Share