Eato Cafe

Eato Cafe fresh food and drinks as well.

As salam o alekum dear customers we Are available on Food Panda 🐼 . Plzz order now. Thnx
02/01/2025

As salam o alekum dear customers we Are available on Food Panda 🐼 . Plzz order now. Thnx

16/06/2023
03/04/2023

آؤ سب مل کر آمین کہیں،
شاید کسی ایک کی آمین قبول ہو جائے-
اے مالک کل جہاں،
اے رب کائنات،
اے حضرت محمد کے رب،
اے حضرت فاطمہ کے رب،
اے حضرت علی کے رب،
اے حضرت حسن و حسین کے رب،
تُو رحیم ہے،
تُو کریم ہے،
تُو ستار ہے،
تُو عفار ہے،
تُو رحمان ہے،
تُو شافی ہے،
ہم گنہگار ہیں😢
خطاوار ہیں، 😥
ہمارا بال بال گناہوں میں ڈوبا ہوا ہے،
ہمارے پاس نہ وہ ہاتھ ہیں🤲، نہ وہ زبان ہے،
نہ وہ دل ہے، نہ وہ الفاظ ہیں جس میں قبولیت ہو، 😢😥
لیکن تیری رحمت تو ان سب پہ بھاری ہے نا❤️
تیری رحمت کے سامنے یہ سب بیماریاں ہمارے گناہ کچھ بھی نہیں ہیں،تُو ایسی ہزاروں کائناتیں بھی بخش دے تب بھی تیری رحمت پہ فرق نہیں پڑے گا-
تجھے تیری عزت کا واسطہ ہے، تجھے تیرے جلال کا واسطہ ہے، تجھے تیرے آخری نبی کا واسطہ تجھے تیرے محبوب کا واسطہ، تجھے حضرت فاطمہ کی عزت و حیا کا واسطہ ہماری مصیبت ٹال دے، ایسی بیماری سے بچا جس کا علاج نہیں، ایسی موت سے بچا جس میں غسل اور کفن نہیں🙏
تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ اپنی مخلوق کی حالت پہ رحم فرما-
یا اللہ ہمیں مانگنا نہیں آتا لیکن تُو رب ہے تجھے تو عطا کرنا آتا ہے-
یا اللہ ہماری دعا 🤲 کو قبول فرما آمین ثم آمین
🙏🙏🙏

01/04/2023

30/03/2023

RamadanMubarak
27/03/2023

RamadanMubarak

26/03/2023

Address

SB Palaza Amin Town Near Kashmir Pull Canal Road
Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

03457996672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eato Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Eato Cafe:

Shortcuts

Share

Category