Butt karahi and tikka sadhoke

Butt karahi and tikka sadhoke Butt karahi and Tikka sadhoke

Bundle of thankx  Hussnain & brothers..
19/05/2022

Bundle of thankx Hussnain & brothers..

گوجرانوالہ کی شان ہر دل عزیز جانی پہہچانی سیاسی و سماجی شخصیات جناب  بڑے بھائ راوُعرفان صاحب  اور راؤکامران صاحب کی آمد ...
07/05/2022

گوجرانوالہ کی شان ہر دل عزیز جانی پہہچانی سیاسی و سماجی شخصیات جناب بڑے بھائ راوُعرفان صاحب اور راؤکامران صاحب کی آمد کا بہت شکریہ اور جتنا انھیں ہماری دیسی مرغ کڑاہی پسند آٸ اس محبت پر بھی آپ کے سپیشل مشکور ہیں

بٹ کڑاہی اینڈ تکہ سادھوکی کی جانب سے سب کو دلی عید مبارک۔ عید کے اس پر مسرت موقع پر ھم آپ کے لئے لیکر آئے ہیں سپیشل دیسی...
03/05/2022

بٹ کڑاہی اینڈ تکہ سادھوکی کی جانب سے سب کو دلی عید مبارک۔ عید کے اس پر مسرت موقع پر ھم آپ کے لئے لیکر آئے ہیں سپیشل دیسی مرغ کڑاہی اور مٹن کڑاہی کا وہ ذائقہ جو آپ کی عید کو یادگار بنادے گا۔ خالص دیسی گھی۔مکھن اور زیتون آئل کے امتزاج سے ۔ اور عید پر کسٹمرز کو 5 سے 15% تک کا خصوصی ڈسکاونٹ بھی دیا جا رہا ہے ۔

Again special thankx brothr Tazeem Butt  sb canttonmnt board kharian for ur arrival at our restaurnt for lunch  with you...
21/03/2022

Again special thankx brothr Tazeem Butt sb canttonmnt board kharian for ur arrival at our restaurnt for lunch with your special guests from different canttonmnt boards ...

Bundle of thankx dear frend Advocate Usman Ghani for coming at our restaurnt today . It was a quality time while remindi...
15/03/2022

Bundle of thankx dear frend Advocate Usman Ghani for coming at our restaurnt today . It was a quality time while reminding matric class memories with u ..stay blessed

ایک اور دن خلوص اور محبتیں سمیٹتے گزرا۔جناب تعظیم بٹ صاحب کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں۔ بڑے بھائی جناب عثمان ٹوہر صاحب ۔ہاشمی پ...
08/03/2022

ایک اور دن خلوص اور محبتیں سمیٹتے گزرا۔جناب تعظیم بٹ صاحب کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں۔ بڑے بھائی جناب عثمان ٹوہر صاحب ۔ہاشمی پیکیجز والے عثمان ہاشمی صاحب۔دوستوں جیسے بھائی علی ہاشمی آپ سب کا بہت بہت شکریہ سپیشل وقت نکال کر آپ سب آئے

سندھ سے آئے  ھوئے بہت پیارے بھائی حاجی فاروق آرائیں صدر پی پی پی میر پور خاص۔ چوہدری سنی صاحب۔جناب محبوب صاحب۔ جناب فیضا...
07/03/2022

سندھ سے آئے ھوئے بہت پیارے بھائی حاجی فاروق آرائیں صدر پی پی پی میر پور خاص۔ چوہدری سنی صاحب۔جناب محبوب صاحب۔ جناب فیضان مغل صاحب۔ سائیں اعظم صاحب اور میر پور خاص کے ہر دل عزیز ایم پی اے جناب طارق علی تالپور صاحب ہمارے مہمان بنے ۔آپ سب کی محبتیں سندھی عوام کی نفاست اور خوش اخلاقی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔ اللہ پاک آپکو خوش و خرم رکھیں آمین

محترم جناب ایم این اے عرفان لغاری صاحب ڈسٹرکٹ  دادو۔ جناب ایم پی اے طارق تالپور صاحب میر پور خاص۔ جناب حاجی فاروق آرائیں...
07/03/2022

محترم جناب ایم این اے عرفان لغاری صاحب ڈسٹرکٹ دادو۔ جناب ایم پی اے طارق تالپور صاحب میر پور خاص۔ جناب حاجی فاروق آرائیں صاحب صدر پی پی پی میر پور خاص اپنے قریبی ساتھیوں کے ہمراہ ہمارے مہمان بنے۔اور ہمارے ریسٹورنٹ کی سپیشل دیسی مرغ کڑاہی اور باربی کیو کے ذائقہ سے خوب لطف اندوز ہوئے ۔پی پی پی کا مفلر اور سندھی ثقافت والی کیپ بھی تحفہ میں دی۔بہت شکریہ آپ جیسے نفیس اور خوش دل لوگوں سے دوستی ہمارے لئے باعث تعظیم ہے ۔ بہت نفیس طبیعیت کے مالک انسان ہیں آپ۔ اللہ پاک آپکو خوش رکھیں آمین ۔

گوجرانوالہ بار کا بہت مشہور نام جلیس احمد میر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان. ایڈووکیٹ  عثمان زاہد اور سابقہ چیئرمین وزی...
05/03/2022

گوجرانوالہ بار کا بہت مشہور نام جلیس احمد میر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان. ایڈووکیٹ عثمان زاہد اور سابقہ چیئرمین وزیرآباد خواجہ جمیل صاحب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ آج ہمارے مہمان بنے۔ محترم آپ کی خصوصی آمد کا بہت بہت شکریہ۔

آج ایک اور  شام میرے گکھڑ شہر کے نام ۔بہت سپیشل مشکور ہوں  پی ٹی آئی گکھڑ کی پہچان جناب کاشان قریشی صاحب کا ۔ ایڈووکیٹ ع...
03/03/2022

آج ایک اور شام میرے گکھڑ شہر کے نام ۔بہت سپیشل مشکور ہوں پی ٹی آئی گکھڑ کی پہچان جناب کاشان قریشی صاحب کا ۔ ایڈووکیٹ عمران ٹھکرا صاحب کا جو چوہدری صاحبداد چدھڑ صاحب۔ چوہدری جمیل ہنجرا صاحب۔وسیم راجہ بٹ صاحب۔ ثاقب منج صاحب اور مبشر باجوہ صاحب کے ہمراہ ریسٹورنٹ کی مبارک باد دینے آئے۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ میرے مہمان بنےاور دل سے خلوص بھری دعائیں دیں اور قیمتی مشوروں سے نوازا۔

آج کا دن بھی دوستوں کی محبتیں سمیٹتے گزرا۔سعودیہ سے واپسی پر  بچپن کے دوست زوہیب کے ساتھ ہاشمی مصالحہ جات والے اور پنجاب...
02/03/2022

آج کا دن بھی دوستوں کی محبتیں سمیٹتے گزرا۔سعودیہ سے واپسی پر بچپن کے دوست زوہیب کے ساتھ ہاشمی مصالحہ جات والے اور پنجاب پولیس میں تعینات ذاولقدر بھائی آئے ان کے بعد چیمہ ڈیری فارم تلونڈی سے اعظم چیمہ۔خرم چیمہ۔بدوکی سے ہمایوں چیمہ اور پھر جاپان فوٹو سٹوڈیو گوجرانوالہ سے علی ظہیر صاحب آئے۔آپ سب بھائیوں کا دل سے مشکور ہوں کہ آپ آئے اور ہمارے دیسی مرغ کڑاہی اور چکن مکھنی ہانڈی کے ذائقہ سے بہت لطف اندوز ہو کر گئے۔

Address

Main Gt Road Sadoke Opposite Attoch Petrol Pump
Sadhoke

Opening Hours

Monday 11:00 - 03:00
Tuesday 11:00 - 03:00
Wednesday 11:00 - 03:00
Thursday 11:00 - 03:00
Friday 11:00 - 03:00
Saturday 11:00 - 03:00
Sunday 11:00 - 03:00

Telephone

+923014942189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Butt karahi and tikka sadhoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Butt karahi and tikka sadhoke:

Shortcuts

Share

Category