Hafiz Muhammad Nawaz Official

  • Home
  • Hafiz Muhammad Nawaz Official

Hafiz Muhammad Nawaz Official I love Pakistan

24/05/2026

“دنیا بھر میں جب نظام کمپیوٹرائزڈ ہوئے تو کام تیز، آسان اور بہتر ہو گیا، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں کئی جگہوں پر کمپیوٹرائزڈ سسٹم نے سہولت دینے کے بجائے لوگوں کا وقت ضائع کرنا شروع کر دیا ہے۔
اس وقت اسلام آباد فیض آباد اڈہ پر لوگ گھنٹوں سے صرف اس انتظار میں قطاروں میں کھڑے ہیں کہ سسٹم چلے، ٹکٹ پرنٹ ہو اور وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہو سکیں۔
جبکہ پہلے، بغیر کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے، چند منٹوں میں ٹکٹ مل جاتی تھی اور گاڑی بھی فوراً مل جاتی تھی۔
اگر ٹیکنالوجی انسان کو آسانی دینے کے لیے ہے تو پھر عام آدمی کو اتنی تکلیف کیوں اٹھانی پڑ رہی ہے؟
امید ہے کہ متعلقہ سرکاری ادارے اور ذمہ دار افراد اس مسئلے پر توجہ دیں گے اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کریں گے۔

23/05/2026

Keep helping poor people

22/05/2026

keep helping poor people

21/05/2026

Keeps helping poor people

15/05/2026

Keep helping poor people

02/04/2026

Hi

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Nawaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your restaurant to be the top-listed Restaurant?

Share