Meet ñ Eat

Meet ñ Eat آپکا عتماد ہماری کامیابی انشاءاللہ کوالٹی پہ کوی سمجھوتا نہیں یے ہی کامیابی اور آپ سب کی سپورٹ ہے

29/04/2026

شکریہ راو نعمان بھائی، صدر پریس کلب ضلع رحیم یار خان
آپ ہمارے سیٹ اپ پر تشریف لائے اور ہمیں عزت بخشی۔
آپ نے ہماری منڈی پریلیٹر بھی ٹرائی کی—آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🙏

28/04/2026

🔥 LIMITED TIME SUMMER OFFERS! (7 DAYS ONLY) 🔥

🍔🍕 Meet n Eat by Chef Rizwan لے کر آیا ہے زبردست سمر ڈیلز!

✨ تمام ڈیلز صرف Rs. 999 ✨

🍔 برگرز
🍕 پیزا
🌯 شاورما اور مزید مزیدار آئٹمز

⏳ صرف 7 دن کا اسپیشل آفر — جلدی کریں!

🚚 Home Delivery Available

📍 Address: غلہ منڈی، شاہی روڈ،
📞 Contact: 0332-7092016 | 0342-7092015

🔥 آج ہی آرڈر کریں اور تازہ گرم مزیدار فوڈ کا مزہ لیں!

26/04/2026
09/04/2026

📢 اہم اطلاع برائے صارفین

حالات کے پیش نظر حکومتی ہدایات کے مطابق:

🍽️ ڈائننگ کی سہولت رات 10 بجے تک دستیاب ہوگی۔
🏠 رات 10 بجے کے بعد صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی سہولت دستیاب ہوگی۔

آپ کے تعاون کا شکریہ 🙏

06/04/2026

میٹ اینڈ ایٹ بائی شیف رضوان آپ کے لیے پہلی بار رحیم یار خان میں پیش کر رہے ہیں اوریجنل عربک ترکِش مندی پلیٹر 🍽️

👨‍👩‍👧‍👦 ہمارے پلیٹرز:

• Two Person — 1699 (سولہ سو ننانوے)
• Four Person — 2250 (بائیس سو پچاس)
• Six Person — 2999 (انتیس سو ننانوے)

✨ خصوصیات:
✔️ فریش اور ہائی کوالٹی فوڈ
✔️ منی بیک گارنٹی

📞 رابطہ نمبر:
0322-7092016
0342-7092015

📍 ایڈریس: پرانی غلہ منڈی، شاہی روڈ، رحیم یار خان

💯 نوٹ: ہماری اس کے علاوہ کوئی اور برانچ نہیں ہے

ایک بار ضرور وزٹ کریں — انشاءاللہ آپ کو ضرور پسند آئے گا!

زیرو سے شروع کرنے والا کبھی نہیں ہارتا 🚀Meet n Eat           By Chef Rizwan.میں نے اپنا کیریئر زیرو سے شروع کیا — 15–16 ...
05/04/2026

زیرو سے شروع کرنے والا کبھی نہیں ہارتا
🚀Meet n Eat
By Chef Rizwan.
میں نے اپنا کیریئر زیرو سے شروع کیا — 15–16 سال محنت، جابز اور نوکریاں کیں۔ اللہ اور دوستوں کے support سے الحمدللہ اپنا کاروبار شروع کر لیا ❤️
بہت مشکلات آئیں، لیکن صبر اور محنت جاری رکھی۔ میری وفادار ٹیم، مخلص staff، customers اور دوستوں کی support نے بھی اہم کردار ادا کیا 🙏
آج تین سال بعد، میں اپنی استطاعت کے مطابق ایسے لوگوں کے لیے meal boxes اور فاسٹ فوڈ ڈیلز فراہم کر رہا ہوں جو دل چاہنے کے باوجود afford نہیں کر سکتے 🍔🍕
میرا مقصد: ہر مہینے 2–3 بار ایسے لوگوں تک کھانا پہنچانا، ان کا نام چھپانا، اور بس یہ بتانا کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے ❤️
آپ سب سے درخواست ہے: مجھے سپورٹ کرتے رہیں اور دعائیں کریں کہ اللہ میرا مددگار ہو
Team Meet n Eat
Old Grain Markeet Rahim Yar Khan
🌟

02/04/2026

🌧️ بارش کا موسم + لذیذ کھانا = پرفیکٹ کمبینیشن 😍

Meet n Eat by Chef Rizwan لے آیا ہے
🔥 عربک مندی پلیٹر 🔥

👨‍👩‍👧‍👦 فور پرسن ڈیل
💸 صرف 2250 روپے

جس میں شامل:
🍚 یخنی پلاؤ
🍗 اسٹیم روسٹ
🍢 ریشمی کباب
🥣 رائتہ، املی سوس، سلاد

📍 ایڈریس: پرانی گلہ منڈی، شاہی روڈ
📲 واٹس ایپ/ڈلیوری: 03327092016
03427092015

بارش کی ٹھنڈی ٹھنڈی فضاؤں میں
اپنوں کے ساتھ اس مزیدار پلیٹر کا مزہ لیں ❤️🔥

02/04/2026

الحمدللہ ❤️

Meet n Eat by Chef Rizwan کو ایک اور بڑا بلک آرڈر کامیابی سے مکمل کرنے کا موقع ملا ✨
روزانہ کی بنیاد پر آپ سب کے اعتماد سے ہمیں اس طرح کے خوبصورت آرڈرز ملتے رہتے ہیں 🍱

آج بھی ہم نے ایک اسکول میں بڑی مقدار میں بریانی باکسز ڈیلیور کیے، جو ہمارے لیے فخر کی بات ہے 💫

آپ کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے 🙌
بلک آرڈرز، ایونٹس اور ڈیلیوری کے لیے ہم سے رابطہ کریں
03327092016

01/04/2026

🍽️ MEET N EAT
Turkish Mandi House
By Chef Rizwan
🍗 فل مندی پلیٹر (4 افراد کے لیے)
🔸 ڈائن اِن: 1999 روپے
🔸 ٹیک اوے: 2250 روپے
🔥 فل اسٹیم روسٹ
صرف1100 روپے
⏰ صرف محدود وقت کے لیے
📍 پتہ:
غلہ منڈی، شاہی روڈ، رحیم یار خان
🚚 ہوم ڈیلیوری:
صرف 45 منٹ میں
✅ کوالٹی منی بیک گارنٹی
پسند نہ آئے تو پیسے واپس
📞 آج ہی آرڈر کریں اور اصلی ترکش مندی کے ذائقے سے لطف اٹھائیں!

30/03/2026

🍽️ MEET N EAT
Turkish Mandi House
By Chef Rizwan
🍗 فل مندی پلیٹر (4 افراد کے لیے)
🔸 ڈائن اِن: 1999 روپے
🔸 ٹیک اوے: 2250 روپے
🔥 فل اسٹیم روسٹ
صرف 999 روپے
⏰ صرف محدود وقت کے لیے
📍 پتہ:
غلہ منڈی، شاہی روڈ، رحیم یار خان
🚚 ہوم ڈیلیوری:
صرف 45 منٹ میں
✅ کوالٹی منی بیک گارنٹی
پسند نہ آئے تو پیسے واپس
📞 آج ہی آرڈر کریں اور اصلی ترکش مندی کے ذائقے سے لطف اٹھائیں!

Address

پرانی غلہ منڈی شاہی روڈ گیٹ نمبر 1 رحیم یار خان
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923327092016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meet ñ Eat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Meet ñ Eat:

Share