Safari Grill.

Safari Grill. Expert in All Kinds of Pakistani,Chinese,FastFood,Continental And BarBeQue Food🍝❤️
(1)

Hum nahi — hamara taste bolta hai! 😋
Serving deliciousness since 1998
Shahi Road, City Pull – Rahim Yar Khan
📞0301-1777899 📞068-5880300

DM to order your meal now!

🚨 We’re Hiring! 🚨🍽️ Safari Grill is looking for Professional Waiters!کیا آپ میں بہترین سروس دینے کا جذبہ ہے؟آج ہی ہماری ...
06/06/2026

🚨 We’re Hiring! 🚨

🍽️ Safari Grill is looking for Professional Waiters!

کیا آپ میں بہترین سروس دینے کا جذبہ ہے؟
آج ہی ہماری ٹیم کا حصہ بنیں اور رحیم یار خان کے تیزی سے ترقی کرنے والے فوڈ برانڈ کے ساتھ اپنا کیریئر آگے بڑھائیں!

✅ دوستانہ ماحول
✅ بہترین سیکھنے کے مواقع
✅ ترقی کے روشن امکانات

📞 Apply Now: 0309-9400084
📍 Safari Grill, Shahi Road, City Pull, Rahim Yar Khan

“Your Smile, Our Service — Join the Safari Grill Family!” 🔥🍔

�🔥 بریکنگ نیوز برائے فوڈ لورز! 🔥🔥سفاری گرل لے آیا ہے سال کی سب سے دھماکہ دار آفر! 🤩🍗 چکن چرغہ — صرف 999 روپے🍲 چکن کڑاہی ...
05/06/2026

�🔥 بریکنگ نیوز برائے فوڈ لورز! 🔥🔥

سفاری گرل لے آیا ہے سال کی سب سے دھماکہ دار آفر! 🤩

🍗 چکن چرغہ — صرف 999 روپے
🍲 چکن کڑاہی — صرف 1299 روپے فی کلو

⚡ جلدی کریں، یہ آفر صرف 3 دن کے لیے ہے!

📞 ابھی آرڈر کریں اور ذائقے کا جشن منائیں! 😋🍽️
📞 0301-1777899
📍 Safari Grill Shahi Rd City Pull Rahimyarkhan

🚨🔥 MEGA SALE ALERT! 🔥🚨🔥سفاری گرل کی فخریہ پیشکش 🔥سفاری گرل لے آیا ہے اپنے قیمتی کسٹمرز کے لیے شاندار آفر! 😍🍗 چکن چرغہ120...
04/06/2026

🚨🔥 MEGA SALE ALERT! 🔥🚨
🔥
سفاری گرل کی فخریہ پیشکش 🔥

سفاری گرل لے آیا ہے اپنے قیمتی کسٹمرز کے لیے شاندار آفر! 😍

🍗 چکن چرغہ
1200 ➡️ صرف 999 روپے

🍲 چکن کڑاہی (فی کلو)
1800 ➡️ صرف 1299 روپے

⏰ جلدی کریں! یہ آفر صرف 3 دن کے لیے ہے۔
اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ سفاری گرل آئیں اور بہترین ذائقے کا لطف اٹھائیں۔

📍 Safari Grill, Shahi Rd City Pull, Rahim Yar Khan
📞 0301-1777899

Welcome After Eid!ہم دوبارہ آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔🔥 اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ آئیں اور Safari Grill کے لاجواب ذ...
01/06/2026

Welcome After Eid!
ہم دوبارہ آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔

🔥 اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ آئیں اور Safari Grill کے لاجواب ذائقوں سے لطف اندوز ہوں۔

❤️ آپ کی محبت اور سپورٹ کا بے حد شکریہ۔

📍 Safari Grill,City Pull Rahimyarkhan

✨ چاند رات کی خوشیوں کو مزید مزیدار بنائیں! 🍕Safari Grill لے آیا ہے Chand Raat Special Money Heist Pizza Combo 😍🔥 2 Larg...
26/05/2026

✨ چاند رات کی خوشیوں کو مزید مزیدار بنائیں! 🍕
Safari Grill لے آیا ہے Chand Raat Special Money Heist Pizza Combo 😍

🔥 2 Large Pizzas
🥤 1.5 Litre Cold Drink
💸 صرف 1999/-

اپنوں کے ساتھ مزے، ذائقہ اور خوشیوں بھری رات بنائیں! 🌙❤️
📞 ابھی آرڈر کریں اور چاند رات کو بنائیں مزید اسپیشل!
ORDER NOW
📞 0301-1777899
📞 068-5880300

18/05/2026

Last Day
Worthy Guest from Karachi
at
Safari Grill.

12/05/2026

🥘 سفاری گرل کی اسپیشل مٹن کڑاہی
ایک بار کھائیں… ذائقہ ہمیشہ یاد رکھیں! 🔥
خالص دیسی مصالحے، نرم جوسی مٹن اور ایسا ٹیسٹ کہ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں۔ 😋
🐐 سفاری گرل کی مٹن کڑاہی
ہر بائٹ میں دیسی خوشبو، ہر پلیٹ میں شاہانہ ذائقہ! ✨
فوڈ لورز کی پہلی پسند ❤️
🔥 جب دل کرے اصلی دیسی مٹن کڑاہی کا…
تو یاد آئے صرف سفاری گرل کی مٹن کڑاہی! 🥘
ذائقہ ایسا جو محفل کو مزیدار بنا دے۔

05/05/2026
🎉✨ 2 YEARS OF FLAVOR, LOVE & SUPPORT! ✨🎉Celebrate Safari Grill’s 2nd Anniversary with us! 🥳🔥Thank you for being part of ...
25/04/2026

🎉✨ 2 YEARS OF FLAVOR, LOVE & SUPPORT! ✨🎉

Celebrate Safari Grill’s 2nd Anniversary with us! 🥳🔥
Thank you for being part of our journey and making every moment special. ❤️

🎁 Special Offer on 27th April:
🎂 FREE Birthday Décor
🍽️ Food Orders Required

📍 Secure your booking in advance now!
Let’s make your celebrations bigger, better & tastier with Safari Grill 🍔🍟🔥

🍽️ لاک ڈاؤن ہے... مگر ذائقے پہ کوئی لاک نہیں! 😄حکومتی ہدایات کا پورا احترام کرتے ہوئے:⏰ ڈائننگ سہولت رات 9:40 تک دستیاب ...
14/04/2026

🍽️ لاک ڈاؤن ہے... مگر ذائقے پہ کوئی لاک نہیں! 😄
حکومتی ہدایات کا پورا احترام کرتے ہوئے:
⏰ ڈائننگ سہولت رات 9:40 تک دستیاب ہے
اور جن کا دل رات کو مزیدار کھانے کو کرے 😋
🚗 رات 10 بجے سے 12 بجے تک
👉 ہوم ڈلیوری & ٹیک اوے حاضر ہے!
🔥 بھوک لگے تو لاک ڈاؤن کو نہیں، ہمیں کال کریں!
03011777899
0685880300
📍 Safari Grill – ذائقہ جو دل میں لاک ہو جائے ❤️

Address

City Pull،Shahi Road
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 00:00

Telephone

+92685877899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safari Grill. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category