15/10/2022
سرمایہ دار حضرات متوجہ ہوں سرمایہ کاری کا بہترین موقع
چلتا چلایا کاروبار،فاسٹ فوڈ پوائنٹ برائے فروخت
جس میں دو بڑے سائن بورڈ، 10/10 کا 12mm کا گلاس دروازہ، 5 کے وی جنریٹر، 30 افراد کے بیک وقت احاطہ دوکان میں بیٹھنے کیلئے ڈائنگ پلاسٹک اور آؤٹ ڈور بیٹھنے کیلئے پلاسٹک کرسیاں و ٹیبل بھی موجود ہیں۔4 فٹ کیش کاؤنٹر،5 فٹ کی الماری،ڈیڑھ ٹن کا AC،تین چھت والے اور دو دیواری پنکھے،دو عدد فریزر،ایک عدد چیز کریشر،ایک عدد ڈو مکسچر،ایک عدد شوارما کاؤنٹر سٹیل باڈی،ایک عدد ساؤتھ سٹار اوون، ایک عدد ڈیپ فرائر،بڑے،درمیانے اور چھوٹے سائز کے پیزا پین سمیت متعلقہ سامان اور فاسٹ فوڈ سٹاک بھی شامل ہے۔
بلمقابل عدنان مال کمالیہ روڈ پیرمحل
خواہشمند حضرات دیے گئے نمبر پر رابط krain 03412076849