05/06/2026
: "اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ Afghan Otaaq Restaurant تشریف لائیں۔ یہاں اپنی مرضی کا گوشت لائیں اور ماہر شیفوں سے اپنی پسند کے مطابق تیار کروائیں۔ تجربہ کار شیف صفائی کے اعلیٰ معیار کے ساتھ نہایت ذائقہ دار اور لذیذ کھانے تیار کرتے ہیں۔ بہترین ماحول، عمدہ سروس اور شاندار ذائقہ آپ کے انتظار میں ہے۔ آج ہی اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ آئیں اور مزیدار کھانوں کا لطف اٹھائیں۔"
fansKarlan Khan🍖🍽️✨
゚
゚