Ibn e Batuta

Ibn e Batuta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ibn e Batuta, Restaurant, Peshawar.

20/11/2023

کراچی بندرگاہ کیماڑی پر تازہ مچھلی بار بی کیو کیسے بنتا ہے۔ خود ہی دیکھ لے اور انجوائے کریں

08/11/2023
میرے پاکستانیوں ۔ زیر نظر تصویر میں جو  غلط خبر دی گئی ہے یہ غلط ہے۔ غلط کیوں ہے؟  نیچے مضمون پڑھئے۔دنیا بھر میں Banking...
04/10/2023

میرے پاکستانیوں ۔ زیر نظر تصویر میں جو غلط خبر دی گئی ہے یہ غلط ہے۔ غلط کیوں ہے؟ نیچے مضمون پڑھئے۔

دنیا بھر میں Banking System باقائدہ ایک Trust کی بنیاد پر چلتا ہے اس Trust کے پیچھے اس ملک کے سنٹرل بنک کا ایک سسٹم ہوتا ہے۔ وہ سنٹرل بنک Banking system کے Depositors کا اعتماد بحال رکھنے کے لئے Policy making کرتا ہے اور ان پالسیوں کے نفاذ کو بقائدہ supervise کیا جاتا ہے ۔

پاکستان کا سینٹرل بنک جو کہ سٹیٹ بنک اف پاکستان ہے وہ اپنے مینڈیٹ کے مطابق depositors کا Banking system پر اعتماد بحال رکھنے کے لئے ریگولیشنز بناتا ہے اور اس کے نفاذ کے لئے Supervision کا ایک Robust سسٹم موجود ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے 35 سالوں میں پاکستان میں ایک بھی بنک ڈیفالٹ نہیں ہوا اور نہ کیس depoator کا ایک روپیہ ڈوبا ہے ۔

مزید - اس سسٹم کو مزید تقویت دیتے ہوئے سٹیٹ بنک اف پاکستان نے ایک ذیلی ادارہ Deposit Protection Corporation قائم کیا۔ جو کہ ایک Safety Net کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ ادارہ اس بات کو ممکن بناتا ہے کہ بنک اگر فیل ہو تو 5 لاکھ روپے کا بیلنس رکھنے والے depositors کا پیسہ واپس ہوگا۔ قابل ذکر بات یہ ہے پاکستان میں 90 فیصد depositors کا بیلنس 5 لاکھ روپے سے کم ہوتا ہے ۔

اس کے علاوہ 2008 کےامریکہ سے شروع ہونے والے Subprime Mortgage Crises کے بعد دنیا بھر بشمول پاکستان میں ہر بنک اپنے سرمائے اور نفع کا ایک خاص تنصاب الگ رلھتا ہے جو کسی بھی ایمرجنسی صورتحال (Failure) میں depositors کو compensate کرنے کے لئے استمعال ہوگا۔

I've received 11,100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. And our page heas reached to 25...
01/08/2023

I've received 11,100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. And our page heas reached to 250 K people. 🙏🤗🎉

Following this Titak handler of Khwand Kadah Restaurant خوندکدہ ریسٹورنٹ will surely increase your hunger all the time f...
27/07/2023

Following this Titak handler of Khwand Kadah Restaurant خوندکدہ ریسٹورنٹ will surely increase your hunger all the time for our
famous چنا میوہ نلی بیف چاول at Dalazak Road Near Shaikh Pansari , Peshawar

860 likes, 17 comments. “Khwand Kadah Restaurent ( KKR) Dalazak Road, Near Shaikh Pansari And MCB Islamic Bank Peshwar. ”

21/07/2023

الحمدو اللہ ۔ زبردست ریسپانس کے ساتھ اج سیل شروع ہو چکی ہیں۔
ایڈریس ۔ خوندکدہ ریسٹورنٹ دلاذاک روڈ ،نزد شیخ پنساری پشاور شہر ۔

کل شاندار افتتاح کے بعد اج سے باقائدہ سیل شروع ہو گئی ہیں۔فیملی کے ساتھ تشریف لائیں اور ہمارا کلچرل آئٹم "چنا میوہ بیف چ...
21/07/2023

کل شاندار افتتاح کے بعد اج سے باقائدہ سیل شروع ہو گئی ہیں۔فیملی کے ساتھ تشریف لائیں اور ہمارا کلچرل آئٹم "چنا میوہ بیف چاول " کا ذائقہ " انجوائے کریں۔
ایڈریس ۔ خوندہ کدہ ریسٹورنٹ ۔ دلہ ذاک روڈ، نزد طورے کباپی / شیخ پنساری ۔ فری ڈیلوری 3201914 -0332.

ہم نے اپنے خوندکدہ ریسٹورنٹ  کے لئے ایسا لوگو ڈیزائن کیا ہے جس میں خیبر پختون خوہ کے صدیوں پرانے Cultural Heritage کی بھ...
16/07/2023

ہم نے اپنے خوندکدہ ریسٹورنٹ کے لئے ایسا لوگو ڈیزائن کیا ہے جس میں خیبر پختون خوہ کے صدیوں پرانے Cultural Heritage کی بھی ایک جھلک ہے اور اس میں اس مٹی کی دیسی ، روائتی پکوان اور مہمان نوازی کی جھلک بھی ہے۔ خیبر پختون خوہ کی شان باب خیبر کو ایک غیور نشانی کے طور

پر رکھا گیا یے اور لکڑیوں پر جلتا دیگ پختونوں کی روائتی مہمان نوازی کی عکاس ہے۔ اور نام تو ظاہر ہے پشتو زبان کا ہے جس مطلب یے ذائقہ کا گھر یا The House of Taste.

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Sunday 00:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn e Batuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category