Power of youth

Power of youth PTI 🌸 imran khan

beautiful picture of the day ❤❤❤
01/08/2026

beautiful picture of the day ❤❤❤







31/07/2026
 beautiful picture of the day ❤❤❤
31/07/2026



beautiful picture of the day ❤❤❤








ہم نے الگ الگ ہو کر اپنی باری کا انتظار کرنا ہے، یا عاصم منیر اور اُس کے ٹولے کا مقابلہ کرنا ہے، جس نے ملک کے کونے کونے ...
31/07/2026

ہم نے الگ الگ ہو کر اپنی باری کا انتظار کرنا ہے، یا عاصم منیر اور اُس کے ٹولے کا مقابلہ کرنا ہے، جس نے ملک کے کونے کونے کو آگ میں جھونک دیا ہے؟

جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم ...
20/07/2026

جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا.

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (8 جولائی، 2025)

‏میر جعفر اور میر صادق‎کبھی کبھار گالیاں خود پوچھتی ہیں ہمیں استعمال کب کرو گی‎بڑے بد قسمت ہیں وہ جن پہ خان نے اعتبار کی...
19/07/2026

‏میر جعفر اور میر صادق

‎کبھی کبھار گالیاں خود پوچھتی ہیں ہمیں استعمال کب کرو گی
‎بڑے بد قسمت ہیں وہ جن پہ خان نے اعتبار کیا اور انہوں نے خان کے اعتبار کا سودا کر لیا!
‎جب اپنوں میں مکار دغا باز پیدا ہو جائیں تو میدان میں کھڑے شیر گیدڑوں سے ہار جاتے ھیں

‎ پی ٹی آئی کی جیل سے باہر بااختیار قیادت چاہتا ہی نہیں کہ خان باہر آجائے
‎لیڈر شپ کو خان کی رہاٸ سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔لیڈر شپ خود مزے کر رہی ہے
‎جو بھی عمران خان کو دھوکہ دے رہا ہے دشمنوں کے ساتھ ملا ہوا ہے عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ ہے اللّٰہ ان سب کو تباہ و برباد کرے۔۔

09/11/2025

:دو تہاں نہیں تین چوتھائی مینڈیٹ لاکر دیکھائیں گے۔ انشاءاللہ۔

08/11/2025

:کیمرہ کے دور میں اس فوج نے کیا ظلم نہیں کیا تو سوچو جب سوشل میڈیا نہیں تھا کتنا ظلم کیا ہوگا😭

06/11/2025

کسی کا باپ بھی سی ایم کے۔پی گرفتار نہیں کر سکتے۔✌️✌️✌️

Address

Peshawar Khyber Pukhtoon Khwa
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Power of youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Power of youth:

Shortcuts

Share