F&S FOOD Street Pakpattan

F&S FOOD Street Pakpattan "Savoring the flavors of Pakistan, one bite at a time. Welcome to Food Street, where tradition meets taste!"

26/05/2026

Eid Mubarak from F&S Food Street Pakpattan 🌙✨

May this Eid bring endless joy, delicious moments, and beautiful memories with your loved ones ❤️🍽️
Celebrate the happiness, share the love, and enjoy every bite with us! 😍

اب صرف کھانا نہیں… بلکہ ایک مکمل لائیو ایکسپیرینس 😍 جہاں آپ کے سامنے بنتا ہوا گرم گرم توا پیس، خوشبوؤں سے بھرپور ماحول ا...
04/05/2026

اب صرف کھانا نہیں… بلکہ ایک مکمل لائیو ایکسپیرینس 😍 جہاں آپ کے سامنے بنتا ہوا گرم گرم توا پیس، خوشبوؤں سے بھرپور ماحول اور دلکش فوڈ سٹریٹ وائبز آپ کا انتظار کر رہی ہیں ✨
اپنے دوستوں، فیملی اور پیاروں کے ساتھ آئیں اور انجوائے کریں
ایک یادگار شام، زبردست ذائقہ اور لاجواب ماحول 🍗🔥
اندرون لاہور کا اصلی چٹخارا 🔥
توا پیس اب آپ کے اپنے شہر فرید پاکپتن میں!
📍 F&S فوڈ سٹریٹ، پاکپتن

🔥 ذائقہ جو بولے… “واہ!”  فوڈ سٹریٹ پاکپتن میں ہر پلیٹ ایک نئی کہانی 🍽️✨جہاں مصالحہ، فریشنیس اور پریزنٹیشن — تینوں کا پرف...
03/05/2026

🔥 ذائقہ جو بولے… “واہ!” فوڈ سٹریٹ پاکپتن میں ہر پلیٹ ایک نئی کہانی 🍽️✨
جہاں مصالحہ، فریشنیس اور پریزنٹیشن — تینوں کا پرفیکٹ کمبینیشن!
💫 ایک جگہ، بے شمار فلیورز
💫 ہر وزٹ — ایک نئی یاد
👨‍👩‍👧‍👦 فیملی ہو یا فرینڈز، سب کے لیے بہترین ماحول
📍 آج ہی آئیں اور اصل فوڈ سٹریٹ والی فیل لیں!

02/05/2026

✨ ہر خوشی کا آپ کے بجٹ کے مطابق مکمل انتظام! 🎉 ایف اینڈ ایس فوڈ سٹریٹ پاکپتن ✅
کارپوریٹ میٹنگز ہوں یا آفس ڈنرز و لنچز 🏢🍽️
نکاح کی بابرکت تقریب ہو 💍 یا اینیورسری/برتھ ڈے کی خوشیاں ❤️شاندار ویڈنگ ریسپشن یا کوئی اور تقریب🎗️

ہماری خوبصورت ڈیکوریشنز اور بہترین ماحول ہر لمحے کو بنائے یادگار ✨

📍 ایف اینڈ ایس فوڈ سٹریٹ پاکپتن
جہاں ذائقہ بھی خاص، ماحول بھی کلاس!

📞 ابھی اپنی بکنگ کروائیں اور اپنی ہر تقریب کو دیں ایک نیا رنگ! 🌈 03057383330

30/04/2026

ہو کرم سرکار ﷺ اب تو ہو گئے غم بےشمار ، جان و دل تم ﷺ پر فدا اے دو جہاں کے تاجدار۔ جمعہ مبارک!!! رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا کہ: قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہے۔
[ترمذی،حدیث:۴۸۴]

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،

اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❤️

🔥 گرمی نے زور پکڑ لیا… اب ٹھنڈک بھی زبردست ہونی چاہیے! ❄️ گرمی میں ٹھنڈک کی vibes فوڈ اسٹریٹ کے ساتھ 😍 05 مئی سے شاندار ...
30/04/2026

🔥 گرمی نے زور پکڑ لیا… اب ٹھنڈک بھی زبردست ہونی چاہیے! ❄️ گرمی میں ٹھنڈک کی vibes فوڈ اسٹریٹ کے ساتھ 😍 05 مئی سے شاندار آغاز۔۔
🍦 آئس کریم
🥣 کھویا کھیر
🍉 کولڈ مینگو فروٹ سلاد
🍗 چٹخارا توا پیس (سادہ، مکھنی، دیسی گھی)
🍹 اسپیشل مارگریٹاز
🥤 سوڈا ڈرنکس
🍓 مکس فروٹ اسموتھیز
🥛 ملک شیکس
ہر گھونٹ میں ٹھنڈک، ہر نوالے میں مزہ 😋
📍 ڈائن اِن | ٹیک اوے | فری ہوم ڈیلیوری
📞 0305-7383330

29/04/2026

🔥 ذائقہ بھی، بچت بھی — اب دونوں ساتھ! 🔥 💥 جیب ہلکی، مزہ بھاری!
مہنگائی کے دور میں اب ہر کوئی کھا سکتا ہے 😍 اندرون لاہور کا اصل چٹخارا توا پیس
اب آپ کے اپنے شہر فرید میں! 5 مئی بروز منگل سے شاندار آغاز۔۔۔😋
🍗 سادہ | مکھنی | دیسی گھی
🔥 فل فلیور، فل پلیٹ — کم قیمت میں
💸 ایسی ڈیل کہ بار بار دل کرے! 😋

F&S Food Street Pakpattan
Dine In | TakeAway | Free Home Delivery
0305-7383330

28/04/2026

🔥 Brand New Taste & Recipe With Brand New Staff With New Experience. 🔥 F&S Food Street Pakpattan is redefining flavor with a completely fresh menu and a brand-new professional team.
🍔 Taste that hits different
👨‍🍳 Staff that serves with perfection
✨ Vibes you’ll come back for
📍 Only at F&S Food Street Pakpattan
Come hungry. Leave impressed.

Dine In | TakeAway | Free Home Delivery
0305-7383330
Bukhtiar Kaki Chowk, Green Town, Pakpattan

27/04/2026

Where flavor meets atmosphere. ✨
Every detail. Every bite. Every visit.
Crafted to stand out.
Experience it yourself.

Call now to connect with business.

✨ اب مزیدار کھانے کا مزہ، آپ کی دہلیز تک, لنچ سے لے کر ڈنر تک پہلے سے بھی زیادہ آسان! 🔥 پیشِ خدمت ہے 100+ مزیدار آئٹمز ک...
21/04/2026

✨ اب مزیدار کھانے کا مزہ، آپ کی دہلیز تک, لنچ سے لے کر ڈنر تک پہلے سے بھی زیادہ آسان! 🔥 پیشِ خدمت ہے 100+ مزیدار آئٹمز کے ساتھ پاکپتن کی سب سے بڑی فری ہوم ڈلیوری سروس 🏍️
گھر ہیں پر کھانا باہر سے ہے؟ 🤔
مہان ہیں یا کھانا ہے خود؟ پکانے کو دل نہیں یا ہے گیس کا مسئلہ یا کوئی اور مصروفیت؟ 🤗
اب ہر قسم کا لذیذ کھانا بس ایک کال کی دوری پر: 03057383330

🚨 حکومتی ہدایات (Austerity Measures) کے مطابق اپڈیٹ:
🛑 مارکیٹ بند: رات 8 بجے
🍽️ ڈائن اِن بند: رات 10 بجے
📦 ہوم ڈلیوری دستیاب: رات 12 بجے تک ✅

⏰ آرڈر ٹائمنگ: دوپہر :11:30 بجے سے رات 12 بجے تک

ابھی کال کریں اور مکمل مینو میں سے اپنی پسند کا کھانا ہمارے برانڈ نیو اسٹاف سے تیار کروائیں 🔥🍔

✨ Flavors That Connect 🤝 Traditions That Unite 🎗️

19/04/2026

Make every event as per your budget unforgettable at F&S Food Street Pakpattan 🎉
🎂 Birthdays
🏢 Meetings & Corporate Events
💍 Wedding Receptions
🤍 Nikah Ceremonies
Great food 🍔 | Comfortable sitting 🪑 | Charming environment ✨
📞 Reserve your spot now!
0305-7383330

Bukhtiar Kaki Chowk, Green Town, Pakpattan

Address

Https://g. Co/kgs/7XTDdE
Pakpattan
57400

Opening Hours

Monday 13:00 - 01:00
Tuesday 13:00 - 01:00
Wednesday 13:00 - 01:00
Thursday 13:00 - 01:00
Friday 13:00 - 01:00
Saturday 13:00 - 01:00
Sunday 13:00 - 01:00

Telephone

+923057383330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F&S FOOD Street Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category