18/05/2024
خوش خبری
اسلام علیکم! اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ضلع نوشہرہ میں مال روڈ نوشہرہ کینٹ کی بہترین لوکیشن پہ جدید اور معیاری ٹول اور مشینری سے مزّین اعلی معیار کی کار کلینک نام سے ورکشاپ کا عنقریب افتتاح ہو رہا ہے۔
جس میں آپ کی قیمتی گاڑیوں کی پوری ذمہ داری سے تجربہ کار فنی ماہرین کے ذریعے معائنہ ، مرمت اور ضروری دیکھ بھال کا انتظام ہو گا۔
نیز کار کلینک کار واش، ڈیٹیلنگ ، آئل چینج، آٹو مکینیکل / آٹو الیکٹریشن، آٹو ائر کنڈیشننگ، وہیل بیلنسنگ/ الائنمنٹ، ڈینٹنگ/ ہینٹنگ، اور آٹو ڈیکور، ٹائرز، آٹو پارٹس کی دستیابی کے ساتھ ساتھ نئی / پرانی گاڑیوں کی خیز و فروخت میں بھی آپ کی معاونت کرے گا۔
آپ کے اطمینان کے عزم کے ساتھ ہم آپ سے ایک خوشگوار پیشہ ورانہ تعلق کا وعدہ کرتے ہیں۔ اور انشاللہ آپ کے اعتماد پہ پورا اترنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔
خیراندیش
انتظامیہ
کار کلینک، نزد اسٹیشن ہیڈکوارٹرز
بالمقابل گرلز ڈگری کالج نوشہرہ کینٹ
03428194349