02/08/2025
🌿 Cherish Your Elders 🌿
شاخ پر پیلے پتوں کو نہ توڑو،
ایک دن وہ خود بخود گر جائیں گے۔
Don’t pluck the yellow leaves; they’ll fall on their own.
گھر کے بزرگوں کے ساتھ بیٹھو، باتیں کرو،
ایک دن وہ خود بخود خاموش ہو جائیں گے۔
Sit with your elders, talk; one day, they’ll be silent.
انہیں آزاد چھوڑ دو، اپنی مرضی سے جینے دو،
ایک دن وہ تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ جائیں گے۔
Let them live freely; one day, they’ll leave everything for you.
ان کی باتوں کو بار بار نہ ٹوکیں،
ایک دن تم ان کی آواز سننے کو ترس جاؤ گے۔
Don’t interrupt their stories; you’ll miss their voice.
جتنا ہو سکے، ان کی دعائیں لو، جھک کر پاؤں چھو کر،
ایک دن وہ خود تصویر بن جائیں گے۔
Seek their blessings; one day, they’ll be just a memory.
انہیں دوسروں کے سامنے کچھ نہ کہو، انہیں اپنی مرضی سے کھانے دو،
پھر وہ کھانے کے لیے بھی نہیں آئیں گے، چاہے تم کتنی ہی برسی مناؤ۔
Don’t correct them; let them eat freely, for one day, they won’t come to the table.
💞 اپنے بزرگوں کی قدر کریں، ان کے ساتھ وقت گزاریں۔
Cherish your elders while they’re here.