23/09/2026
✨ لاہور کا اصلی ذائقہ، اب آپ کے اپنے شہر ملتان میں! 🍲🔥
کیا آپ بھی وہی روایتی اور زبردست اسپیشل لاہوری چنے کے ذائقے کی تلاش میں ہیں؟
🤤الـبیک ریسٹورنٹ لایا ہے آپ کے لیے مخصوص مصالحوں، ابالے ہوئے انڈے اور ہری مرچوں کی گارنشنگ کے ساتھ گرما گرم اور ذائقے دار لاہوری چنے! 🥚🌶️چاہے ناشتہ ہو یا دن کا کھانا، ذائقہ ایسا جو ہر بار آپ کا دل جیت لے۔ ❤️
🚚 فاسٹ ہوم ڈیلیوری کے لیے ابھی آرڈر کریں:📞 0306-9616161 📍 لوکیشن: بالمقابل عمر پارک، بلاک T، گلشن مارکیٹ، ملتان
MakkahAlBaik