NPCI Human Rights R Sindh

NPCI Human Rights R Sindh NPCIHR Sindh Pakistan

23/08/2026

قومی امن کونسل آر ھیومن راٸیٹس کمیشن براۓ بین المذهب هم آهنگی پاکستان
ضلع تھرپارکر کے لیے ڈسٹرکٹ چیٸرمین کی ضرورت ھے

پریس رلیزقومی امن کونسل آر ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستانڈیپلو قومی امن کونسل کی کاوشوں سے پلاٹ کا...
23/08/2026

پریس رلیز

قومی امن کونسل آر ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان

ڈیپلو قومی امن کونسل کی کاوشوں سے پلاٹ کا تنازع باہمی رضامندی سے حل

ضلع تھرپارکر تعلقه ڈیپلو قومی امن کونسل آر ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی چیئرمین راشد علی بلیڈی اور صوبائی چیئرمین سندھ غلام رحیم جونیجو کی خصوصی ہدایات پر قومی امن کونسل کا وفد ڈیپلو پہنچا۔

وفد کی قیادت قومی امن کونسل آر هیومن راٸیٹس ڈویزنل رہنما عبدالقیوم راہو نے کی، جو ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے رہنے اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کرنے کے عزم کے تحت ڈیپلو پہنچے۔ اس موقع پر قومی امن کونسل کے دیگر عہدیداران بھی وفد میں شامل تھے۔

دورے کے دوران قومی امن کونسل کے عہدیدار چنیسر عمرانی کے پلاٹ سے متعلق تنازع پر فریقین سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وفد نے چنیسر عمرانی اور دوسرے فریق اشرف، ایوب اور منظور عمرانی کے درمیان معاملہ خوش اسلوبی، باہمی رضامندی اور افہام و تفہیم سے حل کرانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

گفتگو کے بعد دونوں فریقین نے باہمی رضامندی سے فیصلہ قبول کرتے ہوئے اختلاف ختم کر دیا اور ایک دوسرے سے بغل گیر ہو کر بھائی چارے، محبت اور اتفاق کا مظاہرہ کیا۔

قومی امن کونسل آر هیومن راٸیٹس کمیشن براۓ بین المذهب هم آھنگی پاکستان کے رہنماؤں نے کہا کہ تنظیم کا مقصد معاشرے میں امن، بھائی چارے، باہمی احترام اور مظلوم افراد کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ معمولی تنازعات کو باہمی مشاورت اور پرامن طریقے سے حل کرنا معاشرے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

ترجمان
قومی امن کونسل آر ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان

18/08/2026

تھرپارکر میں قومی امن کونسل کے زیر اہتمام ”پاکستان زندہ باد“ ریلی، یومِ آزادی پر قومی یکجہتی کا پیغام

مٹھی، تھرپارکر

مٹھی: قومی امن کونسل آر ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی چیئرمین راشد علی بلیڈی اور سندھ کے صوبائی چیئرمین غلام رحیم جونيجو کی ہدایات پر 14 اگست جشنِ آزادی کے سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں اور سندھ کے تمام اضلاع سمیت ضلع تھرپارکر میں ”پاکستان زندہ باد“ ریلیاں نکالی گئیں، جن کے ذریعے قومی یکجہتی، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیا گیا۔
NPCI Human Rights R Sindh

مٺي ٿرپارڪر تعلقو ڏيپلو
16/08/2026

مٺي ٿرپارڪر
تعلقو ڏيپلو

ضلع عمرڪوٽ قومي امن ڪونسل آر هيومن رائيٽس ڪميشن برائي بين۔المذهب هم آهنگي پاڪستان
16/08/2026

ضلع عمرڪوٽ
قومي امن ڪونسل آر هيومن رائيٽس ڪميشن برائي بين۔المذهب هم آهنگي پاڪستان

16/08/2026

14 آگسٽ جشن آزادي
ضلع ٿرپارڪر تعلقو ڏيپلو
قومي امن ڪونسل آر هيومن رائيٽس ڪميشن برائي بين المذهب هم آهنگي پاڪستان
صوبائي چيئرمين سنڌ غلام رحيم

قومي امن ڪونسل آر هيومن رائيٽس ڪميشن برائي بين المذهب هم آهنگي پاڪستان ڊسٽرڪٽ بدين ٽنڊو باگو سنڌ
16/08/2026

قومي امن ڪونسل آر هيومن رائيٽس ڪميشن برائي بين المذهب هم آهنگي پاڪستان
ڊسٽرڪٽ بدين ٽنڊو باگو سنڌ

16/08/2026

پاڪستان زنده باد
ترجمان قومي امن ڪونسل آر هيومن رائيٽس ڪميشن برائي بين۔المذهب هم آهنگي پاڪستان

حيدرآباد سنڌقومي امن ڪونسل آر هيومن رائيٽس ڪميشن برائي بين المذهب هم آهنگي پاڪستانترجمان صوبائي چيئرمين سنڌ غلام رحيم جو...
16/08/2026

حيدرآباد سنڌ
قومي امن ڪونسل آر هيومن رائيٽس ڪميشن برائي بين المذهب هم آهنگي پاڪستان
ترجمان صوبائي چيئرمين سنڌ غلام رحيم جوڻيجو

تھرپارکر میں قومی امن کونسل کے زیر اہتمام ”پاکستان زندہ باد“ ریلی، یومِ آزادی پر قومی یکجہتی کا پیغاممٹھی، تھرپارکر مٹھی...
16/08/2026

تھرپارکر میں قومی امن کونسل کے زیر اہتمام ”پاکستان زندہ باد“ ریلی، یومِ آزادی پر قومی یکجہتی کا پیغام

مٹھی، تھرپارکر

مٹھی: قومی امن کونسل آر ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی چیئرمین راشد علی بلیڈی اور سندھ کے صوبائی چیئرمین غلام رحیم جونيجو کی ہدایات پر 14 اگست جشنِ آزادی کے سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں اور سندھ کے تمام اضلاع سمیت ضلع تھرپارکر میں ”پاکستان زندہ باد“ ریلیاں نکالی گئیں، جن کے ذریعے قومی یکجہتی، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیا گیا۔

اس سلسلے میں قومی امن کونسل کے ہیڈ آفس مٹھی میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں کونسل کے عہدیداران، کارکنان، سماجی رہنماؤں، شہریوں اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

اس موقع پر سندھ کے سینئر چیئرمین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 14 اگست پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم اور قابلِ فخر دن ہے، جو ہمیں آزادی کی قدر اور اس کے حصول کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کے لیے ہر شہری کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی امن کونسل آر ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کا مقصد ملک میں امن، انسانی حقوق کے تحفظ، مذہبی رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان مختلف مذاہب، قوموں اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کا مشترکہ وطن ہے، اس لیے ملک کے امن اور استحکام کے لیے سب کو مل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ تھرپارکر ہمیشہ سے امن، محبت، رواداری اور بین المذاہب بھائی چارے کے حوالے سے ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔ تھر کی دھرتی سے یومِ آزادی کے موقع پر امن، محبت اور قومی یکجہتی کا پیغام پورے ملک تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ریلی کے دوران شرکاء نے ہاتھوں میں قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور ”پاکستان زندہ باد“ اور ”قومی یکجہتی زندہ باد“ کے نعرے بلند کیے۔ اس موقع پر ملک کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی اور شہداء و غازیوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ملک میں امن، بھائی چارے، مذہبی رواداری اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے قومی امن کونسل اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

Address

Head Office Province Sindh Tharparkar
Mithi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NPCI Human Rights R Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share