Husai Bazar

Husai Bazar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Husai Bazar, Hungarian Restaurant, Mardan.

سوشل میڈیا پر فحش اور غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کرنے سے گریز کریں، بصورت دیگر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ خیبرپخت...
29/08/2025

سوشل میڈیا پر فحش اور غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کرنے سے گریز کریں، بصورت دیگر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ خیبرپختونخوا پولیس

15/08/2025
02/08/2025

دیکھیں ٹیکنالوجی اصلی ہے یا کوئی جانتا ہے۔

01/08/2025

تلاش گمشدگی
یہ بچہ کل سے لاپتہ ہوا خورو ہوسئی سٹاپ سے اگر کسی کو کوئی معلومات ہو یہ کہی دیکھا ہو تو مہربانی کر کے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
0318-9448732

29/07/2025

A Wazir Pashtun, 1937.

Photo taken during military operation against Faqir of Ipi in Waziristan.

پشاور یونیورسٹی روڈ پر بائیو میٹرک کرنے والوں کا حالیہ  سعودی  عرب  جانے  سے  پہلے  ان  لوگوں  کا  یہ  حال  ہیں  ۔  ہر  ...
29/07/2025

پشاور یونیورسٹی روڈ پر بائیو میٹرک کرنے والوں کا حال
یہ سعودی عرب جانے سے پہلے ان لوگوں کا یہ حال ہیں ۔ ہر ایک کو اپنا تاریح دینا چاہیے تاکہ عزت سے بائیومیٹرک ہوجائے

یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہےجب سب راستے بند ہو چکے ہوںجب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہوتو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر...
25/07/2025

یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہے
جب سب راستے بند ہو چکے ہوں
جب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہو
تو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
اور پھر… دل سے نکلتی ہے وہی صدا جو رب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کو سکھائی تھی

"فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ"
تو ڈال دے اسے دریا میں۔

مصر کے لوگوں وہی کیا۔ اور یہ مسلم حکمرانوں کے منہ پر زبردست تمانچہ ہے۔

ان شاءاللہ… یہ بوتلیں اپنی منزل پر پہنچیں گی
کیونکہ اللہ کی راہ میں دی گئی چیز کبھی ضائع نہیں جاتی

بہت زیادہ نیک نیتی آپ کو مار سکتی ہے ہوشیار رہیں، محفوظ 😅😅رہیں۔
24/07/2025

بہت زیادہ نیک نیتی آپ کو مار سکتی ہے ہوشیار رہیں، محفوظ 😅😅رہیں۔

24/07/2025

موسیقی
music

اچھی خبرgood news
24/07/2025

اچھی خبر
good news

جہانزیب کالج سوات کی طالبہ، جس نے پختون ثقافت اور چائے کی از حد شوق کو رنگوں کی زباں دی❤️❤️۔
30/06/2025

جہانزیب کالج سوات کی طالبہ، جس نے پختون ثقافت اور چائے کی از حد شوق کو رنگوں کی زباں دی❤️❤️۔

30/06/2025

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے میرے دوست کچھ اچھا عمل کر لو میرے دوست وقت کا کوئی بھروسہ نہیں ہے میرے۔

Address

Mardan
KPK

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Husai Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share