Mawa Restaurant Bissian Balakot

Mawa Restaurant Bissian Balakot Pakistani Chinese and continental

07/08/2026

بہت سارے معزز کسٹمرز کی ڈیمانڈ پر باربی کیو پلیٹر اور کڑاہی کی اگست ڈیل ماوا ریسٹورنٹ کے ساتھ انجوائے کریں اگست کے پورے مہینے۔ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ ۔ 03424578802

Deal available 2 person 3 person 5 person BbQ platters. For more info contact us 03424578802
12/05/2026

Deal available 2 person 3 person 5 person BbQ platters. For more info contact us 03424578802

Contact us for more details.
10/05/2026

Contact us for more details.

04/05/2026

Mawa Restaurant special BBQ platter

27/04/2026

Well come to Mawa Restaurant

25/03/2026

Well come to Mawa

ماوا ریسٹورنٹ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو۔
20/03/2026

ماوا ریسٹورنٹ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو۔

02/03/2026

افسوس ناک خبر
بالاکوٹ کے معروف سوشل میڈیا اسٹار گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کو فائرنگ کے واقعے میں گولی لگی، جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ وہ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت رکھتے تھے اور لاکھوں مداحوں کے دل جیت چکے تھے۔
واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی مداحوں کی جانب سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mawa Restaurant Bissian Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category