Star News.Manseehra

Star News.Manseehra bilalkhanswati

24/03/2023
بٹگرام مین بازار نزد تھانہ چوک قصاب کی دکان کے قریب ایک کتا لٹکا ہوا گوشت کھا رہا تھا جسکی تصویر میڈیا پر وائرل ہوئی تھی...
24/03/2023

بٹگرام مین بازار نزد تھانہ چوک قصاب کی دکان کے قریب ایک کتا لٹکا ہوا گوشت کھا رہا تھا جسکی تصویر میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لیا اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام عامر اللہ نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے متعلقہ دکان کو سیل کر دی

جیل بھرو تحریک میں پی ٹی اٸی کے کٸ کارکنان نے گرفتاری دے دی٠٠٠٠٠
26/02/2023

جیل بھرو تحریک میں پی ٹی اٸی کے کٸ کارکنان نے گرفتاری دے دی٠٠٠٠٠

جیل بھرو تحریک میں پی ٹی اٸی کے کٸ کارکنان نے گرفتاری دے دی٠٠٠٠٠
26/02/2023

جیل بھرو تحریک میں پی ٹی اٸی کے کٸ کارکنان نے گرفتاری دے دی٠٠٠٠٠

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی دفتر ڈی پی او میں درخواست لےکر آئ ہوئ خاتون کی کمپلینٹ سن رہےہیں۔خاتون درخواست گزارکی ...
25/02/2023

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی دفتر ڈی پی او میں درخواست لےکر آئ ہوئ خاتون کی کمپلینٹ سن رہےہیں۔
خاتون درخواست گزارکی کمپلینٹ سن کر انکی داد رسی کو یقینی بنانے اور مسلہ کوحل کرکے قانونی کاروائ کےلئیےموقع پرموجود ایس پی ہیڈکواٹرز عارف جاوید کوہدایات جاری کردی۔

مانسہرہ /حادثہ مانسہرہ: بائی پاس کے قریب کیری ڈبہ بے قابو ہو کر الٹ گیا مانسہرہ: حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ا...
09/02/2023

مانسہرہ /حادثہ

مانسہرہ: بائی پاس کے قریب کیری ڈبہ بے قابو ہو کر الٹ گیا

مانسہرہ: حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس ومیڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

مانسہرہ: کیری ڈبہ الٹنے سے کیری میں سوار لساں نواب کے رہائشی دو بھائی وقار احمد ابرھیم زخمی ہوئے

مانسہرہ ۔ ریسکیو میڈیکل نے زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی

allah beleve it.
09/02/2023

allah beleve it.

آمین
09/02/2023

آمین

ایف آئی آر، ایف آئی آر!اس وقت ملک بھر میں کئی مقامات میں عوام سراپائے احتجاج ہے اور صرف ایک ڈیمانڈ کر رہی ہے کہ پاکستان ...
07/11/2022

ایف آئی آر، ایف آئی آر!

اس وقت ملک بھر میں کئی مقامات میں عوام سراپائے احتجاج ہے اور صرف ایک ڈیمانڈ کر رہی ہے کہ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر پر قاتلانہ حملہ ہوئے کئی دن گزر گئے مگر اب تک ایف آئی آر درج نہ ہوسکی، فل فلور چیئرمین کی جانب سے نامزد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں

ٹیوٹا ہائ ایس اور مزدہ گاڑیوں میں لکڑی سمگل کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ بٹل پولیس نے ٹیوٹا گاڑی میں لکڑی سمگل...
10/09/2022

ٹیوٹا ہائ ایس اور مزدہ گاڑیوں میں لکڑی سمگل کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ بٹل پولیس نے ٹیوٹا گاڑی میں لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر گاڑی میں چھپاۓ گئے 21 عدد نگ بیاڑ برآمد کرلئیے۔ملزمان میں لساں نواب کے رہائشی محمد فیاست ولد نظیر محمد ، ٹانڈہ بجنہ کے رہائشی کامران ولد محمد سلطان اور بنگی باڑ کا رہائشی محمد عثمان ولد سیداکبر شامل.

Address

Mansehra

Telephone

+923463511490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star News.Manseehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Star News.Manseehra:

Share

Category