lovelyjennlee403

lovelyjennlee403 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from lovelyjennlee403, Restaurant, منڈی بہاؤالدین, Mandi Bahauddin.

25/11/2020
02/11/2020
اللّٰہ پاک فرماتا ھے کہ اولیاء اللّٰہ کو نہ کوئی دنیا کا خوف خطرہ ھے نہ ہی آخرت کا ۔۔اولیاء اللّٰہ جنت زمینوں کے اور آسم...
18/10/2020

اللّٰہ پاک فرماتا ھے کہ اولیاء اللّٰہ کو نہ کوئی دنیا کا خوف خطرہ ھے نہ ہی آخرت کا ۔۔اولیاء اللّٰہ جنت زمینوں کے اور آسمانوں کے وارث ھیں ۔اور محشر میں وہ بے خوف ھوں گے اور اپنے مریدین کو بغیر حساب کتاب کے اپنے ساتھ جنت میں لے جایں گے۔حدیث قدسی ھے اللّٰہ پاک فرماتا ھے کہ جس نے میرے ولی کی مخالفت کی میں اللّٰہ اس کے ساتھ اعلان جنگ کرتا ھوں اور جو میرے کسی ولی کے خلاف بغض رکھتا ہے اور . حدیث قدسی ھے کہ اللّٰہ پاک فرماتا ہے کہ جو میرا قرب حاصل کرتا ھے عبادت کے ذریعے یا نوافل کے زریعے۔میں اس کر بہت قریب ھو جاتا ھوں اور جو مجھے پا لیتا ہے ھے میں اس کی زبان بن جاتا ھوں جس سے وہ بولتا ہے میں اس کے کان بن جاتا ھوں جس سے وہ سنتا ہے میں اس کی آنکھیں بن جاتا ھوں جس سے وہ دیکھتا ہے میں اس کے ہاتھ بن جاتا ھوں جس سے وہ پکارتا ہے اس کے پاؤں بن جاتا ھوں جس سے وہ چلتا ہے۔۔اور وہ میرے لیے ھے اور میں اس کے لیے ھوں۔۔اب باقی کیا رہ گیا اللّٰہ اور بندے کے بیچ۔۔کیوں کے اللّٰہ بھی عاشق ھے نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم 💖 کا اور تمام اولیاء اللّٰہ بھی اس لیے ان کو وہ مقام حاصل ہے۔
قرآن ہی اگر قرآن کی حقیقت ھوتی
تو مولانا روم رح کو تبریز کی ضرورت نہ ھوتی
ھم پنج تن کے چار یار کے غوث پاک رح کے۔ اللّٰہ کے دوست اللّٰہ ھمارا دوست⁦☝️⁩حق غوث حق غوث 💞💞💞💞💞💞💞
کی محمد ص سے وفا تو ھم تیرے ھیں
یہ جہاں چیز ھے کیا لوح قلم تیرے ہیں۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💖۔)۔۔۔۔۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں جزاکلٰہ اللٰہ پاک عمل کی توفیق عطا فرماٸیے آمین ۔۔

Address

منڈی بہاؤالدین
Mandi Bahauddin
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when lovelyjennlee403 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category