Hareesa Al-Jadeed

Hareesa Al-Jadeed Hareesa is an Arabic dish made of boiled, cracked, or coarsely-ground wheat, mixed with pure meat. I Only take away and delivery, no Dine Inn.

Aoa 🇵🇰Jumma Mubarak 🤲🏼🤲🏼❤️ القرآناعوذ بااللہ من الشیطان الرَّجِيم ¤بسم الله الرحمن الرحيم¤"‏کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغ...
10/04/2026

Aoa 🇵🇰
Jumma Mubarak 🤲🏼🤲🏼❤️
القرآن
اعوذ بااللہ من الشیطان الرَّجِيم ¤
بسم الله الرحمن الرحيم¤

"‏کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغیر نہیں آتی، اور جو کوئی اللہ پر اِیمان لاتا ہے، وہ اُس کے دِل کو ہدایت بخشتا ہے، اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے"
(سورۃ التغابن، آيت 11)
------------------------------
اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد




بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر خوب درود و سلام بھ...
03/04/2026

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر خوب درود و سلام بھیجا کرو.




23-March - Pakistan Day 💗🇵🇰💗🇵🇰خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...الہی آمین.🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰23 ...
23/03/2026

23-March - Pakistan Day 💗🇵🇰💗🇵🇰

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...
الہی آمین.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم
23مارچ 1940،،،پاکستان کی اساس کادن
23مارچ،،حقیقی اسلامی نظریےکی فتح کا دن
23 مارچ،حب الوطنی کےثبوت کادن
23 مارچ،وطن کی مٹی سےپیارکےاظہارکادن
💖💖💖💖💖
آئیے اس یوم پاکستان پر
ہم سب پاکستانی عہد کریں کہ اپنے وطن کے خلاف
اندرونی و بیرونی دشمنوں او ر سازشوں کو مل کر ناکام بنائیں گے. انشاء اللّه
پاکستان زندہ باد! ❤️




🌙✨ Eid-ul-Fitr Mubarak! ✨🌙May this blessed day bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family. M...
21/03/2026

🌙✨ Eid-ul-Fitr Mubarak! ✨🌙

May this blessed day bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family. May Allah accept our fasts, forgive our shortcomings and fill our hearts with joy.
Stay safe, stay happy, and enjoy this beautiful occasion with your loved ones. 🌸




*اے اللہ!*اس مبارک مہینے کے الوداعی لمحات میں*ہمارے تمام گناہ معاف فرما،**ہماری عبادات کو**شرفِ قبولیت عطا کر*اور*ہمیں ا...
20/03/2026

*اے اللہ!*
اس مبارک مہینے کے الوداعی لمحات میں
*ہمارے تمام گناہ معاف فرما،*
*ہماری عبادات کو*
*شرفِ قبولیت عطا کر*
اور
*ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما*
جنہیں تو نے
*جہنم کی آگ سے آزاد کر دیا ہے۔*
*یا رب العالمین!*
ہماری زندگیوں میں
*ایسی کئی رمضان کی بہاریں دوبارہ نصیب فرما*
اور
*ہمیں تقویٰ پر*
*استقامت عطا کر۔*
آمین. 🤲🤲🤲




Jumah Mubarak *ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ*وه تمام محبتیں، رحمتیں اور برکتیں جو الله اپنے خاص بندوں ...
13/03/2026

Jumah Mubarak

*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ*
وه تمام محبتیں، رحمتیں اور برکتیں جو الله اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ھے۔ وه سب الله رب العزت آپکو اور آپ کےخیر خواھوں کو نصیب فرماے اور آپکو زندگی ميں صحت عزت اور كاميابى و خوشیاں عطا فرماے.
آمین‎ ‎ثم آمين.




Jumah Mubarak اے اللہ جمعہ کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، ک...
06/03/2026

Jumah Mubarak

اے اللہ جمعہ کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما۔ آمین




Jumah Mubarak اللہ کریم آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرماے۔ آمین۔۔۔
27/02/2026

Jumah Mubarak

اللہ کریم آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرماے۔ آمین
۔
۔
۔




رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ — سحر و افطار کے اوقات کے ساتھ عبادات کی خوبصورت منصوبہ بندی کریں اور اس بابرکت...
18/02/2026

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ — سحر و افطار کے اوقات کے ساتھ عبادات کی خوبصورت منصوبہ بندی کریں اور اس بابرکت مہینے کو زیادہ سے زیادہ نیکیوں اور خدمتِ خلق میں گزاریں۔
رمضان کریم مبارک 🌙




*ان گنت درود اور سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر* ‏*یاد رکھیں ، تقدیر اللہ کی طرف سے لکھا ہوا وہ راستہ ہے*جو صبر، دع...
23/01/2026

*ان گنت درود اور سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر*

*یاد رکھیں ، تقدیر اللہ کی طرف سے لکھا ہوا وہ راستہ ہے*جو صبر، دعا اور پختہ یقین سے کھلتا ہے۔*
*تقدیرجسے صرف دعا ہی بدل سکتی ہے*

*جو چیز وقت پر نہ ملے وہ رد نہیں ہوتی ، بلکہ وہ اللہ کی طرف سے محفوظ کر دی جاتی ہے اور رب کے مقرر کردہ وقت پر انسان کو مل جاتی ہے ،اس کےحصول کے لئے صبر بہترین راستہ ہے*
*جو اپنے معاملات اللہ پر چھوڑ دیتا ہے*
*اللہ اس کے لیے بہتر لکھ دیتا ہے۔*

*یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما،*
*ہماری تقدیر کو اپنے کرم سے بہترین سے بھی بہتر بنا دے۔*,
*ہمارے بال بچوں کے نصیب میں آسانیاں، سکون اور کامیابیاں لکھ دے۔*

*آمین یا رب العالمین*




Address

Sector Cc Phase 4 DHA
Lahore
54792

Opening Hours

Monday 11:00 - 00:00
Tuesday 11:00 - 00:00
Wednesday 11:00 - 00:00
Thursday 11:00 - 00:00
Friday 11:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 00:00

Telephone

+923009451618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hareesa Al-Jadeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Hareesa Al-Jadeed:

Share