28/05/2026
"🥭⛽ Desi Dosehri Aam vs Petrol Challenge Accepted"
Petrol: “Nobody can beat my price.” 😎
Mangoes: “Challenge accepted 🥭”
آج بازار میں میری نظر دیسی دوسہری آموں پر پڑی 🥭
اور میں نے سوچا…
“کیوں نہ بالآخر دوسہری آئس کریم بنا ہی لیتے ہیں؟”🍨
میں نے پوچھا: “بھائی جان، دیسی دوسہری آم کتنے کلو ہیں؟”
کہنے لگا:
“400 روپے کلو!”
میں تھوڑا سوچنے لگ گیا پھر میں نے کہا:
“بھائی جان، اس دفعہ آم اتنے سستے نہیں ہو رہے؟”
آگے سے فوراً بولا:
“پٹرول پوا رہے ہو، چپ کر کے 400 روپے لِٹر دا
میں نے کہا:
“ہاں جی بالکل ”
پھر کہنے لگا:
“400 روپے کلو آم لین لگے، تہاڈا کی مسئلہ اے؟” 😭
پٹرول پوا لو تے 400 روپے کلو آم وی لے لو!”
پھر کیا تھا…
میں خاموشی سے 10 کلو دیسی دوسہری آم لے کر گھر آیا 🥭
اور ان کی زبردست دوسہری آئس کریم بنا لی...