Lazeezo Bbq & Fast Food

Lazeezo Bbq & Fast Food long life

13/05/2026

10/05/2026

‏ہماری ترجیحات زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں مہک ملک کہتی ہے میں ص...
10/05/2026

‏ہماری ترجیحات
زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں
مہک ملک کہتی ہے میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں اور شادی کے فنکشن الگ سے
مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں
میری دوست جس کی تعلیم ایم فل بائیو ٹیکنالوجی ہے وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا اٹھائیس ہزار کماتی ہے
ہمارے گاؤں کی مسجد کا امام ایک ماہ کا پندرہ بیس ہزار کماتا ہے
# # # اب زرا یہ بتائیں کہ ہماری نوجوان نسل دین کا علم حاصل کرے ، اعلی تعلیم حاصل کرے اور بھوک مرے
یا پھر
ٹک ٹاک ، ناچ گانا کر کے بہترین اور آسائشوں سے بھرپور زندگی گزارے # # #
فیصلہ عوام کرے کیونکہ یہ عوام کی ترجیحات اور رویہ ہی ہے کہ ناچ گانے والے کروڑوں جبکہ پڑھے لکھے چند ہزار تک محدود ہیں

10/05/2026

‏یک دن بیگم بغیر بتائے اپنے بچوں کے ساتھ میکے چلی جاتی ہے۔
وہاں پہنچ کر تھوڑی دیر بعد شوہر کو کال کرتی ہے اور بڑے رعب سے پوچھتی ہے:

“آپ کدھر ہو؟” 😏📱

شوہر آرام سے بولا:
“میں تو گھر پر ہوں۔”

بیوی فوراً بولی:
“اچھا؟ میں تو میکے آئی ہوئی ہوں!” 😄
پھر اچانک بیوی کو شک ہوا،

بولی:
“اگر واقعی گھر پر ہو تو ذرا جوسر مشین چلا کے دکھاؤ… آواز سناؤ!” 😂

شوہر بھی پرانا کھلاڑی تھا…

فوراً جوسر مشین چلائی:
“لو سن لو آواز…” 😌
مشین گھڑ گھڑ گھومنے لگی،

بیوی نے آواز سنی اور خاموش ہو گئی۔ 😄
ایسے ہی دو تین دن گزر گئے…
روز کال ہوتی،
روز بیوی کہتی:
“مشین چلا کے سناؤ!”
اور شوہر ہر بار بڑے سکون سے جوسر مشین چلا دیتا۔ 😂

تیسرے یا چوتھے دن بیگم نے سوچا:
“چلو اچانک جا کے surprise دیتے ہیں!” 😎
وہ بغیر بتائے گھر واپس آ گئی…
لیکن گھر آ کر دیکھا تو دروازے پر تالا لگا ہوا تھا! 😳

بیوی فوراً پڑوسن کے پاس گئی اور پوچھا:
“باجی! میرا شوہر کب آتا ہے؟ کب جاتا ہے؟ کوئی ٹائم معلوم ہے؟” 🤔

پڑوسن ہنسنے لگی اور بولی:
“بہن! روز صبح آٹھ بجے جوسر مشین اٹھا کر لے جاتا ہے…
اور رات دو بجے واپس لاتا ہے!” 🤣🤣

09/05/2026
22/04/2026

Crypto signal kis ko chy daily 5 signal
Wo bhi free main
,sab comments main
,👋yes likhy

18/04/2026

‏بیوی نے شوہر کو دوسری عورت کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا پر جب اس نے عورت کو بالوں سے پکڑ کی اسکی شکل دیکھی تو اسکی سانس ہی رُک گئی 😱

12/04/2026

‏اعتماد کا فقدان: اسلام آباد مذاکرات کی سب سے بڑی رکاوٹ! 🚨
ایرانی وفد کا موقف واضح ہے: "نیت موجود ہے مگر بھروسہ نہیں"۔ ماضی کی دو جنگوں کے تلخ تجربات نے تہران کو اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں وہ کسی بھی زبانی وعدے پر یقین کرنے کو تیار نہیں۔ اگرچہ ایران نے متبادل تجاویز (Initiatives) پیش کیں، لیکن امریکی وفد ان کا اعتماد بحال کرنے میں ناکام رہا۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ مسئلہ شرائط کا نہیں، بلکہ ان 'گارنٹیوں' کا ہے جو مستقبل میں کسی بھی جارحیت کو روک سکیں۔ 🛡️⚖️🇮🇷

11/04/2026

استری پہ ڈسکاؤنٹ آفر لگنے لگی ہے وہ بھی دو سال گارنٹی کے ساتھ
اگلی پوسٹ لازمی دیکھیے گا جس نے پہلے ڈن کر لی

‏رافیل طیاروں کی مارکیٹ ختم کرنے کے بعد چین کو  امریکی ٹیکنالوجی کے مقابلے میں اپنی حیثیت چیک کرنی تھی مگر خود تو کسی سے...
10/04/2026

‏رافیل طیاروں کی مارکیٹ ختم کرنے کے بعد چین کو امریکی ٹیکنالوجی کے مقابلے میں اپنی حیثیت چیک کرنی تھی مگر خود تو کسی سے لڑنا چین کی پالیسی ہی نہیں ۔ اسے ٹرمپ سے بہت امیدیں وابستہ تھیں کہ یہ کوئی چاند چڑھائے گا اور ٹرمپ نے چین کو مایوس نہیں کیا ۔ پرانے زمانے میں حجام کے پاس ایک کٹ ہوتی تھی جس میں پانچ سات قسم کے ٹولز ہوتے تھے اور وہ کٹ کو بغل میں دبائے مختلف گھروں میں گھوم پھر کر حجامت بناتا تھا اور فصلوں کی کٹائی پر فصلانہ وصول کرتا تھا ۔چین اپنی کٹ بغل میں دبا کر ایران میں آ بیٹھا ہے ، اور ہر امریکی ہتھیار پر اپنی ٹیکنالوجی آزما کر اس کی صلاحیت طے کر رہا ہے ۔ امریکی بحری بیڑے بھی دردناک ماضی بن گئے ۔ اسٹیلتھ طیارے ہوں یا ہیلی کاپٹر ،بٹیروں کی طرح شکار ہو رہے ہیں ۔ بی ون، بی ٹو ، بی باون یہ سب طیارے کمپرومائز ہوچکے ہیں ۔ چین سے جنگ کے دوران امریکہ ان کو استعمال نہیں کر پائے گا ۔ اس جنگ سے نکل کر امریکہ وہ والا امریکہ نہیں ہو گا جو خلیج میں آیا تھا ، نہ یہ وہ خلیج رہے گی جس میں امریکہ آیا تھا ۔مستقبل کا مؤرخ یہ فیصلہ نہیں کر پائے گا کہ امریکہ خلیج کی وجہ سے ڈوبا تھا یا خلیج امریکہ کی وجہ سے برباد ہوئی تھی ، جس طرح اہلسنت اس بات کا فیصلہ نہیں کر پائے کہ ابو جعفر اپنے شاگرد عبد الرزاق صنعانی کی صحبت میں رہ کر شیعہ ہوا تھا یا عبد الرزاق صنعانی ابو جعفر کی صحبت میں رہ کر شیعہ ہوا تھا ۔ پہلے مرغی تھی یا انڈہ تھا ۔۔ غامدی صاحب کے نزدیک پہلے مرغی تھی اس کے انڈے سے نسل مرغ چلی تھی۔

Address

61
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 17:00 - 01:00
Tuesday 17:00 - 01:00
Wednesday 17:00 - 01:00
Thursday 17:00 - 01:00
Friday 17:00 - 01:00
Saturday 17:00 - 01:00
Sunday 17:00 - 01:00

Telephone

+923134201114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lazeezo Bbq & Fast Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share