27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
آپ سب کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کی ہر قربانی، دعا اور نیکی کو قبول فرمائے، آپ کے کاروبار اور رزق میں بے شمار برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے۔ 🤲❤️
اپنے پیاروں اور تمام مسلمانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔🐐