06/08/2022
لڑکا انجینئر ہے 🙂
رشتہ بیجھنا چاہتا ہے
سنتے ہی
گھر میں کہرام مچ گیا 🥺
ماں نے سر پیٹ لیا باپ نے بےشرم کہا 💔
بھائی نے تھپڑ مارا
اور پھر
اس کی شادی کر دی گی 😪
لڑکا نشئی ہے تو کیا ہوا خاندان کا ہے
سرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے
باپ نے کہا
شکر ہے عزت بچ گی😊🖤