Munim Quetta Cafe

Munim Quetta Cafe MQC Official page

22/08/2026

🎓🔥 MQC STUDENTS DEAL — طلبہ کے لیے زبردست ڈیل! 🔥🎓

اب دوستوں کے ساتھ مزیدار کھانے اور گرم گرم چائے کا مزہ صرف 1149 روپے میں! 😍🍛☕

اس اسپیشل ڈیل میں شامل ہے:
🍚 آدھا کلو بنوں بیف پلاؤ
🧀 آلو چیز پراٹھا
🍗 چکن اچاری پراٹھا
🥞 لچھیدار پراٹھا
☕ 4 MQC اسپیشل چائے

📅 21 اگست سے 28 اگست تک
📍 KDA برانچ & College Town برانچ

اپنے دوستوں کے ساتھ آئیں، ڈیل انجوائے کریں اور MQC کی مزیدار یادیں بنائیں! ❤️🔥

14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

منیم کوئٹہ کیفے (MQC) کی طرف سے تمام اہلِ پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک ہو۔ ❤️💚
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
MQC پائندہ باد! 💚

#14اگست

09/08/2026

🔥 منعم کوئٹہ کیفے کی اسپیشل ڈیلز! 🔥

مزے دار بنو بیف پلاؤ، لچھیدار پراٹھے، اسپیشل چائے اور مزید بہت کچھ، وہ بھی شاندار قیمتوں میں! 😍🍽️

✨ ڈیل 1 — صرف 1099 روپے
✨ ڈیل 2 — صرف 1149 روپے
✨ ڈیل 3 — صرف 499 روپے

📅 7 اگست سے 14 اگست، رات 12 بجے تک
📍 KDA برانچ کے ساتھ College Town برانچ میں بھی دستیاب!

تو پھر دیر کس بات کی؟ 😋
اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ آئیں اور منعم کوئٹہ کیفے کی اسپیشل ڈیلز کا بھرپور مزہ لیں! ❤️

📞 KDA: 0336-7706330
📞 College Town: 0332-7706333

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munim Quetta Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category