Majlis e madani muzakra kasur

Majlis e madani muzakra kasur islam

PAKISTAN TO SLAMT RAHY AY MERI JAN TOBSLAMT RAHY
13/08/2024

PAKISTAN TO SLAMT RAHY
AY MERI JAN TOBSLAMT RAHY

اے کاش میرا ملک پاکستان حقیقی معنوں میں اسلام کا قلعہ بن جائے آمین فرمانِ امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری دامت برکات...
13/08/2024

اے کاش میرا ملک پاکستان حقیقی معنوں میں اسلام کا قلعہ بن جائے آمین
فرمانِ امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ

یہ ہیں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکندعوت اسلامی کے ترجماندعوت اسلامی کے متعدد شعبہ جات (مدنی چینل، شعبہ بین الاق...
09/02/2023

یہ ہیں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن
دعوت اسلامی کے ترجمان
دعوت اسلامی کے متعدد شعبہ جات (مدنی چینل، شعبہ بین الاقوامی امور، FGRF ایف جی آر ایف وغیرہ) کے نگران
حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب حفظہ اللہ

یہ شامی سرحد کے قریب واقع ترکیہ کے شہر غازی عنتاب میں منفی چار ڈگری درجہ حرارت میں گاڑی کے اندر سو رہے ہیں، کیوں کہ زلزلہ زدہ علاقے میں مقامی رہائش کا کوئی بندوبست نہیں ہے (کیوں کہ یہاں آنا پہلے سے طے شدہ نہیں تھا)، وہاں کسی عمارت میں رہنا اب بھی خطرے سے خالی نہیں، (کیوں تمام عمارتیں مخدوش ہوچکی)، یہاں تباہ حال علاقے میں کسی پلنگ کا، آرام دہ مسہری کا سرے سے کوئی تصور نہیں، اس لیے گاڑی میں سونا اور کھلے آسمان تلے کھانا، پینا، وضو وغیرہ کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، لیکن سخت موسم میں، سخت حالات کے باوجود دعوت اسلامی کے لیڈرز اور دیگر ترک اسلامی بھائی (ترکیہ کے مقامی ذمہ داران) فرنٹ لائن پر ہیں

یہ ہے امیر اہلسنت کی تربیت
یہ ہے دعوت اسلامی کا سوسائٹی میں کنٹری بیوشن



Address

Kasur
ALI1234

Telephone

+923134860426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majlis e madani muzakra kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share