26/05/2026
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے، میں لواغر چینی خیل اور لواغر لکی ڈرا کی طرف سے بات کر رہا ہوں۔ یہ لواغر لکی ڈرا کا دوسرا سیزن ہے۔ پہلا سیزن ہم نے بہت اچھے طریقے سے مکمل کیا تھا، اس میں کوئی کمی نہیں رہی تھی۔
اس سیزن میں کل 50 انعامات ہیں۔ ان میں ایک زیرو میٹر 2026 ماڈل ہونڈا موٹر سائیکل بھی شامل ہے۔ اور سب سے اہم بات نوجوانوں کے لیے ہے کہ ہمارے پاس آئی فون 13 بھی انعامات میں ہے۔
جو لوگ اس میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ آن لائن بھی حصہ لے سکتے ہیں اور بذریعہ ہاتھ بھی۔
جو لوگ ہاتھ سے حصہ لینا چاہتے ہیں، ان کے لیے تین برانچیں ہیں:
1. لواغر چینی خیل
2. کامران شہید چوک
3. صابر اباد میں گھوڑا چوک کے قریب
Lucky draw final date 04 06 2025