sardartaimoor_official

sardartaimoor_official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sardartaimoor_official, Pakistani Restaurant, Gulistan-e-Johar, Karachi.

25/10/2025
میرا وقار میری عِزتّیں حُسینؓ سے ہیںمیں کُچھ نہیں ہُوں مگر نِسبتیں حُسینؓ سے ہیں☝🏻💓
20/08/2025

میرا وقار میری عِزتّیں حُسینؓ سے ہیں

میں کُچھ نہیں ہُوں مگر نِسبتیں حُسینؓ سے ہیں☝🏻💓

Give yourself some importance too —  some joys come from within. 🥀
11/08/2025

Give yourself some importance too —
some joys come from within. 🥀

اگر کوئی دل سے پیش آ رہا ہو تو اسکے ساتھ دماغ سے پیش آنا آپکی کم ظرفی ہے...🖤
03/02/2025

اگر کوئی دل سے پیش آ رہا ہو تو اسکے ساتھ دماغ سے پیش آنا آپکی کم ظرفی ہے...🖤

اور میں ریاضی سے جان چھڑانے والا لڑکا                                                                                   ...
30/01/2025

اور میں ریاضی سے جان چھڑانے والا لڑکا لہجوں کا حساب رکھتا ہوں 💯😏

غم کو ہنس کر سہنا بھی ایک ہنر ہے، اور تلخیوں میں خوشی کا ذائقہ وہی چکھتا ہے جس نے دل کو وسیع کر رکھا ہو۔"👑❣️
30/01/2025

غم کو ہنس کر سہنا بھی ایک ہنر ہے، اور تلخیوں میں خوشی کا ذائقہ وہی چکھتا ہے جس نے دل کو وسیع کر رکھا ہو۔"
👑❣️

*_حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب__💓💓!!  *_وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا__💓💓
20/12/2024

*_حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب__💓💓!!
*_وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا__💓💓

*ہمیں دنیا سے کسی چیز کی توقع نہیں* 🙏*کیونکہ عزت؛ نام اور شہرت سب اللہ دیتا ہے* 😊💜🍁
21/09/2024

*ہمیں دنیا سے کسی چیز کی توقع نہیں* 🙏
*کیونکہ عزت؛ نام اور شہرت سب اللہ دیتا ہے* 😊💜🍁

28/01/2024
یہ سانولی رنگت سادہ سا حلیہ ہم سے کوئی جو دل لگائے تو۔کیوں لگائے ♥️
30/10/2023

یہ سانولی رنگت سادہ سا حلیہ ہم سے کوئی جو دل لگائے تو۔کیوں لگائے
♥️

Address

Gulistan-e-Johar
Karachi
75200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sardartaimoor_official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share