21/08/2026
🌸 جمعہ مبارک 🌸
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🤍
🤲 اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا، وَارْحَمْنَا، وَارْزُقْنَا حَلَالًا طَيِّبًا، وَبَارِكْ لَنَا فِي أَهْلِنَا وَأَرْزَاقِنَا۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
اللہ پاک اس بابرکت جمعہ کے صدقے آپ کے گھر میں سکون، رزق میں برکت، دل میں خوشی اور ہر جائز دعا میں قبولیت عطا فرمائے۔ ❤️
🌹 جمعہ مبارک — Boom Boom BBQ & Rolls 🌹