Daily Ajk

Daily Ajk Hafiz Media

29/01/2023

کراچی امام ابو حنیفہ مکّہ مسجد میں تقریب ختم بخاری

28/01/2023
27/01/2023

مچھیارہ کی عوام اپنی مدد آپ سڑک بنانے پر مجبور
بٹ درہ مچھیارہ روڈ لینڈ سلایئنڈنگ کی وجہ سے تین مختلف مقامات سے بند پندرہ ھزار کی آبادی محصور ھو کر رہ گئ محکمہ تعمیراتِ عامہ و لوکل گورئنمنٹ ستو پی کر سوئے ھوئے ھیں عوام شدید مشکلات کا شکار
تفصیلات کے مطابق مچھیارہ روڈ جو عرصہ پینتالیس سال قبل تعمیر ھونا شروع ھوئ تھی تا حال زیرِ تعمیر ھے حالیہ بارشوں اور برف باری کی وجہ سے مچھیارہ روڈ کولی وموھری جنگل میں تین مقامات سے لینڈ سلایئنڈنگ کا شکار ھو کر بند ھو چکی ھے کبایا مچھیارہ روڈ بھی خستہ حالت میں ھے محکمہ بھی توجہ نہیں دے رھا عوام میں سخت بے چینی پائ جاتی ھے ان خیالات کا اظہار یونین کونسل سے تعلق رکھنے والی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے اخباری نمایئندوں سے بات کرتے ھوئے کیا انہوں نے کہا کہ عوام کی بدقسمتی ھے کہ آج تک باوجود واویلا کرنے کے عوامی مسائل حل نہیں ھوئے

16/01/2023

مظفرآباد آزاد کشمیر کی کم عمر بچی نے یوم وفات صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر شان صحابہ بیان کرکے دشمن کو حیران کر دیا

15/01/2023

حضرت ابوبکر صدیق رض کے یوم وفات پر مطالباتی جلوس کا انعقاد کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ حضرت ابوبکر صدیق رض کے یوم وفات پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا جائے مزید دیکھیے Daily Ajk کی رپورٹ

09/01/2023

نیلم ویلی میں برف باری کا خوبصورت منظر

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category