17/09/2026
FOR PUBLIC AWARENESS
🧠 مفت نیورولوجی میڈیکل کیمپ — 19 ستمبر
کیا آپ یا آپ کے کسی پیارے کو فالج، مرگی، شدید سر درد و مائیگرین، کمر و گردن کے درد، پارکنسنز یا کپکپی جیسے مسائل کا سامنا ہے؟
👩⚕️ ڈاکٹر شہر بانو جادون
Neurologist
کے زیرِ نگرانی مفت معائنہ اور مشورہ حاصل کریں۔
📅 تاریخ: 19 ستمبر (ہفتہ)
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
📍 مقام: شفیق پلازہ، میڈیکل ایریا، ایبٹ آباد
📞 مفت رجسٹریشن/اپائنٹمنٹ: 0334-8885965
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کو نظرانداز نہ کریں۔
بروقت تشخیص، بہتر علاج کی طرف پہلا قدم ہے۔