Daily Hafizabad

Daily Hafizabad HAFIZABAD Nice City

*خبر غم*ہیڈ کانسٹیبل سی سی ڈی پولیس حافظ آباد *عثمان اسلم گھمن* کے والد محترم محمد *اسلم گھمن* رضائے الٰہی سے وفات پا گئ...
12/04/2026

*خبر غم*

ہیڈ کانسٹیبل سی سی ڈی پولیس حافظ آباد *عثمان اسلم گھمن* کے والد محترم محمد *اسلم گھمن* رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ( انا للہ وانا الیہ راجعون) مرحوم کی نماز جنازہ ڈیرہ گھمناں نزد راہگو سیداں حافظ آباد میں کل مورخہ 13 اپریل دن 10 بجے ادا کی جائے۔

رابطہ نمبر۔03016426549

سب انسپکٹر رؤف امجد کو ایس ایچ او تھانہ کالیکی منڈی تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائ...
11/04/2026

سب انسپکٹر رؤف امجد کو ایس ایچ او تھانہ کالیکی منڈی تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض منصبی دیانتداری، انصاف اور بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی تعیناتی کو عوام کے لیے خیر و بھلائی کا ذریعہ بنائے۔

اہلِ علاقہ کو ان سے بہترین کارکردگی اور امن و امان کے قیام کی مکمل امید ہے۔

"احد حسین تارڑ (انچارج CCD) نہایت باصلاحیت، دیانتدار اور فرض شناس آفیسر ہیں۔ آپ کی قیادت میں ٹیم بہترین کارکردگی کا مظاہ...
23/03/2026

"احد حسین تارڑ (انچارج CCD) نہایت باصلاحیت، دیانتدار اور فرض شناس آفیسر ہیں۔ آپ کی قیادت میں ٹیم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ آپ کا اندازِ قیادت، مضبوط شخصیت اور عوامی خدمت کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔"

رائے راؤف سب انسپکٹر ایک فرض شناس، باصلاحیت اور دیانتدار پولیس افسر ہیں۔ان کی کارکردگی محکمہ پولیس کے لیے باعثِ فخر اور ...
21/01/2026

رائے راؤف سب انسپکٹر ایک فرض شناس، باصلاحیت اور دیانتدار پولیس افسر ہیں۔
ان کی کارکردگی محکمہ پولیس کے لیے باعثِ فخر اور نوجوان افسران کے لیے مثال ہے۔
゚viralvideo

Well-done well-done well-done بلاشبہ یہ بات قابلِ تحسین ہے۔ایس ایچ او پنجاب پولیس لیاقت علی بھٹی پنجاب پولیس میں نہایت ا...
16/01/2026

Well-done well-done well-done بلاشبہ یہ بات قابلِ تحسین ہے۔
ایس ایچ او پنجاب پولیس لیاقت علی بھٹی پنجاب پولیس میں نہایت ایمانداری، فرض شناسی اور پیشہ ورانہ انداز سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ امن و امان کے قیام، عوامی مسائل کے فوری حل اور جرائم کی روک تھام میں ان کی کارکردگی قابلِ تعریف ہے۔ ان کی قیادت میں پولیس نہ صرف متحرک نظر آتی ہے بلکہ عوام کا اعتماد بھی مضبوط ہوا ہے۔
ایسے فرض شناس افسران پنجاب پولیس کا فخر ہیں اور معاشرے میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
゚viralvideo

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر ایم این اے محترمہ سائرہ افضل تارڑ سمیت قومی اسمبلی کے 32 ایم این ایز...
16/01/2026

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر ایم این اے محترمہ سائرہ افضل تارڑ سمیت قومی اسمبلی کے 32 ایم این ایز اور پنجاب اسمبلی کے 50 ایم پی ایز کی رکنیت معطل کر دی۔

دبنگ آفیسرایس ایچ او  لیاقت بھٹی کی دبنگ کاروائی حافظ آباد: تھانہ صدر کے علاقے پل ممنہ کے قریب پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہ...
16/01/2026

دبنگ آفیسرایس ایچ او لیاقت بھٹی کی دبنگ کاروائی

حافظ آباد: تھانہ صدر کے علاقے پل ممنہ کے قریب پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہلاک۔

فائرنگ کرتے ہوئے ملزمان کوٹ نواں کی جانب فرار، ایس ایچ او صدر کی ہدایت پر فوری ناکہ بندی کر دی گئی۔

حافظ آباد: پل ممنہ کے قریب ناکہ بندی پر دوبارہ پولیس مقابلہ، موٹر سائیکل سواروں کی ایس ایچ او صدر اور ان کی ٹیم پر فائرنگ۔

حافظ آباد: پولیس نے حقِ حفاظتِ خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی۔

حافظ آباد: مقابلے کے بعد دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں موقع پر پائے گئے۔

حافظ آباد: زخمی ملزمان کو سرکاری گاڑی میں ٹراما سنٹر منتقل کیا جا رہا تھا، جو راستے میں ہلاک ہو گئے۔

حافظ آباد: ہلاک ملزمان کی شناخت ذیشان عرف ننھو اور نعیم عرف نعیمہ کے نام سے ہوئی۔

حافظ آباد: دونوں ہلاک ملزمان بدنام زمانہ منشیات فروش اور پولیس کو قتل، پولیس مقابلہ اور منشیات فروشی جیسے متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔

حافظ آباد: ملزمان کے دو ساتھی اندھیرے اور دھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار، گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری

حافظ آباد ڈسٹرک بار کے الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر چوہدری مبشر عزیزگجر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا...
13/01/2026

حافظ آباد ڈسٹرک بار کے الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر چوہدری مبشر عزیزگجر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ کامیابی آپ کی محنت، دیانت داری اور وکلاء برادری کے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔ مجھے پوری امید ہے کہ آپ اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے بار کی بہتری، وکلاء کے حقوق کے تحفظ اور انصاف کی سربلندی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق دے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ
سردار فواد علی گجر

  کا ڈان عدنان المعروف دانی ہنجراء جو ساؤتھ افریقہ سے واپسی پر پشاور ائرپورٹ سے پکڑا گیا تھا جسے سی سی ڈی کے حوالے کیا گ...
11/12/2025

کا ڈان عدنان المعروف دانی ہنجراء جو ساؤتھ افریقہ سے واپسی پر پشاور ائرپورٹ سے پکڑا گیا تھا جسے سی سی ڈی کے حوالے کیا گیا تھا جس پر قتل، بھتہ خوری سمیت متعدد درجنوں مقدمات تھے گزشتہ رات کوٹ نواں کے قریب اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،

28/09/2025

حارث روف ،آغا سلمان اور محمد حارث وکٹ کیپر پر کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی لگا دی جائے

Address

Sunny Garden Hafizabad Sargoda Road Near Suzuki Moters
Hafizabad
524714

Opening Hours

Monday 10:30 - 00:30
Tuesday 10:30 - 00:30
Wednesday 10:30 - 00:30
Thursday 10:30 - 01:30
Friday 10:30 - 01:30
Saturday 10:30 - 01:30
Sunday 10:30 - 01:30

Telephone

+923051145500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Daily Hafizabad:

Share