Freshie

Freshie منفرد گھر کی بنی اسپیشل چٹنیاں
آلو بخارا کی چٹنی
خوبانی کی چٹنی
املی کی چٹنی

قدرتی توانائی، صدیوں پرانی روایت!کیا آپ اپنی روزمرہ کی خوراک میں قدرتی طاقت شامل کرنا چاہتے ہیں؟  آج کے دور میں، جہاں ہر...
30/10/2024

قدرتی توانائی، صدیوں پرانی روایت!

کیا آپ اپنی روزمرہ کی خوراک میں قدرتی طاقت شامل کرنا چاہتے ہیں؟
آج کے دور میں، جہاں ہر شخص اپنی صحت کے بارے میں محتاط ہے، دیسی گھی آپ کے جسم کو قدرتی طاقت اور توانائی فراہم کرنے والا وہ خالص خزانہ ہے جو صدیوں سے ہمارے بزرگ استعمال کرتے آرہے ہیں۔

کیوں منتخب کریں دیسی گھی؟

- دل کی حفاظت: قدرتی گھی میں موجود اومیگا 3 اور اومیگا 6 چکنائی دل کو مضبوط بناتی ہیں۔
- **وزن کا کنٹرول:** گھی کی متوازن مقدار موٹاپے کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے، کیونکہ یہ میٹابولزم کو تیز کرتا ہے۔
- دماغی طاقت:وٹامن K2 کی بدولت یہ دماغی صلاحیت کو بڑھانے اور یادداشت کو تیز کرنے میں مددگار ہے۔
- جلد اور بالوں کی صحت: دیسی گھی نہ صرف کھانے میں، بلکہ آپ کی خوبصورتی میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کا استعمال جلد کو نکھارتا اور بالوں کو مضبوط بناتا ہے۔

یہ قدرتی سپر فوڈ صرف ایک کھانے کا جزو نہیں، بلکہ آپ کے جسم و دماغ کی مکمل دیکھ بھال ہے۔ آج ہی دیسی گھی کو اپنی خوراک میں شامل کریں اور محسوس کریں طاقت، صحت اور خوشحالی!

دیسی گھی – قدرت کا دیا ہوا بہترین تحفہ، آپ کے لیے۔

گھر کی بنی سپیشل چٹنیاں                             مزا بھی        صحت بھی       ذائقہ بھی                              ...
10/01/2024

گھر کی بنی سپیشل چٹنیاں
مزا بھی صحت بھی ذائقہ بھی


🔸 خوبانی کی چٹنی 500گرام (750 روپے )
🔸 آلوبخارا کی چٹنی 500گرام (750روپے)

Call Now
0302 6225689

گھر کی بنی سپیشل چٹنیاں                             مزا بھی        صحت بھی                کٹھی میٹھی اور ذائقے دار چٹنیا...
19/05/2023

گھر کی بنی سپیشل چٹنیاں
مزا بھی صحت بھی
کٹھی میٹھی اور ذائقے دار چٹنیاں
کریں دسترخوان کا لطف دوبالا

گھر کی بنی مزیدار اور غذائیت سے بھرپور اسپیشل چٹنیاں حاصل کریں صرف ایک کال پر

🔸 املی و کجھور کی چٹنی 500گرام (750 روپے)
🔸 خوبانی کی چٹنی 500گرام (750 روپے )
🔸 آلوبخارا کی چٹنی 500گرام (750روپے)
اسپیشل آفر تینوں کی خریداری پر 250 روپے کی بچت صرف اور صرف 2000 روپے میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ابھی کال کریں اور آرڈر بک کروائیں
0302 6225689

15/05/2023
افطاری کے دسترخوان کی سوغات                                                 چٹنیاں                                    مز...
02/04/2022

افطاری کے دسترخوان کی سوغات
چٹنیاں
مزا بھی صحت بھی
کٹھی میٹھی اور ذائقے دار چٹنیاں
کریں
افطار کا لطف دوبالا
ان کا استعمال قوت ہاضمہ بڑھاتا ہے
کھایا پیا خوب جزو بدن بناتا ہے
گھر کی بنی مزیدار اور غذائیت سے بھرپور اسپیشل چٹنیاں حاصل کریں صرف ایک کال پر
رمضان المبارک کی خصوصی بچت آفر کے ساتھ
املی و کجھور کی چٹنی 1/2 کلو ( 600 روپے)
خوبانی کی چٹنی 1/2 کلو (600 روپے )
آلوبخارا کی چٹنی 1/2 کلو (650روپے)
اسپیشل آفر تینوں کی خریداری
صرف اور صرف 1600 روپے میں
ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
ابھی کال کریں اور آرڈر بک کروائیں اور رمضان کے دسترخوان کو مزیدار بنائے
0302 6225689
نوٹ :
ان تمام خواتین و حضرات کا شکریہ جنھوں نے ہم پر ٹرسٹ کیا ۔
آرڈر بک کروائے اور وصولی کے بعد ذائقے اور معیار کو سراہا۔
اور
اب یہ کٹھی میٹھی اور مزیدار چٹنیاں 1/4 کلو (ایک پاؤ) کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہیں قیمت صرف اور صرف 330 روپے
اور خصوصی آفر کے ساتھ تینوں کی خریداری پر بچت
تینوں کی پاؤ پیکنگ میں خریداری
صرف اور صرف 850 روپے میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ

ابھی کال کریں اور آرڈر بک کروائیں
0302 6225689
🆓 Free Home Delivery

رمضان کی آمد آمد ہے تو دیر کس بات کی افطاری کے دسترخوان کی سوغات                                                 چٹنیاں ...
15/03/2022

رمضان کی آمد آمد ہے تو دیر کس بات کی
افطاری کے دسترخوان کی سوغات
چٹنیاں
مزا بھی صحت بھی
کٹھی میٹھی اور ذائقے دار چٹنیاں
کریں
افطار کا لطف دوبالا
ان کا استعمال قوت ہاضمہ بڑھاتا ہے
کھایا پیا خوب جزو بدن بناتا ہے
گھر کی بنی مزیدار اور غذائیت سے بھرپور اسپیشل چٹنیاں حاصل کریں صرف ایک کال پر
رمضان المبارک کی خصوصی بچت آفر کے ساتھ
املی و کجھور کی چٹنی 1/2 کلو ( 600 روپے)
خوبانی کی چٹنی 1/2 کلو (600 روپے )
آلوبخارا کی چٹنی 1/2 کلو (650روپے)
اسپیشل آفر تینوں کی خریداری
صرف اور صرف 1600 روپے میں
ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
ابھی کال کریں اور آرڈر بک کروائیں اور رمضان کے دسترخوان کو مزیدار بنائے
0302 6225689
نوٹ :
ان تمام خواتین و حضرات کا شکریہ جنھوں نے ہم پر ٹرسٹ کیا ۔
آرڈر بک کروائے اور وصولی کے بعد ذائقے اور معیار کو سراہا۔
اور
اب یہ کٹھی میٹھی اور مزیدار چٹنیاں 1/4 کلو (ایک پاؤ) کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہیں قیمت صرف اور صرف 330 روپے
اور خصوصی آفر کے ساتھ تینوں کی خریداری پر بچت
تینوں کی پاؤ پیکنگ میں خریداری
صرف اور صرف 850 روپے میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ

ابھی کال کریں اور آرڈر بک کروائیں
0302 6225689
🆓 Free Home Delivery

گھر کی بنی اسپیشل سوغات جس میں چٹنیاں اور السی کے لڈو شامل ہے ابھی آرڈر بک کروائیں اور گھر کی دہلیز پر فری ہوم ڈیلیوری ک...
08/01/2022

گھر کی بنی اسپیشل سوغات جس میں چٹنیاں اور السی کے لڈو شامل ہے ابھی آرڈر بک کروائیں اور گھر کی دہلیز پر فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں
چٹنیاں قدرتی ذائقہ کے ساتھ کسی بھی فوڈ کلر کا استعمال نہیں کیا جاتا
اور دیسی گھی میں تیار شدہ السی کے لڈو
اگر آپ آلو بخارا کی چٹنی کھانے کے لیے کسی شادی کا انتظار کر رہے ہیں تو نہ کریں کیونکہ اس سے بہترین ذائقہ آپ کو اس چٹنی میں ملیں گا ابھی آرڈر کریں اور ایک دن کے اندر اپنا آرڈر وصول کریں
Quality is our Priority 💯
Order Now 0302 6225689
آپ What's app پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
0302 6225689

قدرت نے پھل، سبزیوں ، میواجات اور دیگر چیزوں میں بے شمار فوائد پیدا کئے ہیںالسی کی تاثیر گرم ہونے کے سبب اس سے بنی موسم ...
05/01/2022

قدرت نے پھل، سبزیوں ، میواجات اور دیگر چیزوں میں بے شمار فوائد پیدا کئے ہیں
السی کی تاثیر گرم ہونے کے سبب اس سے بنی موسم سرما کی سوغات السی کی پِنیوں (لڈو) کا استعمال صحت پر حیران کُن فوائد مرتب کرتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق السی کے بیج غذائیت اور فوائد سے بھر پور ہوتے ہیں، السی میں زیادہ تعداد میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے جس کے استعمال سے آپ کی جِلد صاف، بال مضبوط اور لمبے ہوتے ہیں۔السی کا استعمال کھانسی، نزلہ، زکام، بلغم، جوڑوں کے درد، موٹاپا، گردے میں پتھری، دل کے امراض، تھکن ، سُستی وغیرہ کے لیے معاون ہے
تو ابھی کال کریں اور آرڈر بک کروائیں اور گھر کی دہلیز پر فری ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں
ایک کلو 1200 روپے
0302 6225689

Address

Gujrat

Telephone

+923026225689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freshie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Freshie:

Share