Pakistan Plus

Pakistan Plus دنیا کو پاکستان کا مثبت چہرہ دکھانا ہے

23/11/2025
23/11/2025
‏کسی نے پوچھا آپ نے یہ وردی کیوں پہنی ہے؟‏میں نے کہا اگر میں پولیس یا کمانڈو کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کی کیوں...
09/10/2025

‏کسی نے پوچھا آپ نے یہ وردی کیوں پہنی ہے؟
‏میں نے کہا اگر میں پولیس یا کمانڈو کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کی کیوں نہیں!
‏اور آج مجھے یہ وردی پہن کر سب سے زیادہ خوشی محسوس ہوئی
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز

07/10/2025

اویس گھمن سیالکوٹی کے قوموں پر
تنقیدی حملے۔۔۔۔معافی مانگی تو کیا رد عمل آیا ۔۔سنئیے ویڈیو شئیر کیجیے۔۔۔۔
یہ ویڈیو اویس گھمن کے فینز اور مخالفت کرنے والے ضرور دیکھیں ۔۔۔۔۔



20/09/2025

ایک گھنٹے کی بارش نے گجرات شہر کا حلیہ بدل دیا۔۔۔۔۔انتظامیہ کیا کررہی ہے ؟
Pakistan Plus Team With Tayab Muavia Olakh

07/09/2025

یہ ویڈیو میں اپ لوڈ نہیں کرنا چاھتا تھا۔۔۔۔میرا خیال تھا بہت رونے کے بعد میرا جی ھلکا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔واش روم میں جا کر بھی بہت رو کر منہ پر پانی کے چھینٹے مارے ہیں۔۔۔۔۔سجدوں میں اللہ تعالٰی کے سامنے بھی روتا رھا ہوں۔۔۔۔۔۔یہ ویڈیو ھے ۔۔۔
😭😥کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
!!پاس ہوتا تو۔۔۔۔۔ماں کی قبر پر جاکر۔۔۔۔۔۔۔۔
۔معافی چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔آپ تک پہنچا رھا ہوں۔۔۔ شاید قرار مل
جائے۔۔۔۔۔۔۔!!!!۔۔
(اقبال خاں منج)

03/09/2025

ہری پور بیلہ جہاں پر اب تک کوئی بھی ادارہ نہیں پہنچ سکا۔ ان دیہاتوں کا کئی روز سے اب تک شہر سے رابطہ منقطع ہے ۔۔۔

03/09/2025

ہری پور بیلہ جہاں پر اب تک کوئی بھی ادارہ نہیں پہنچ سکا۔ ان دیہاتوں کا کئی روز سے اب تک شہر سے رابطہ منقطع ہے ۔۔۔این جی اوز، سرکاری ادارے،دینی فلاحی تنظیمیں یہاں پہنچیں

20/08/2025

ہائے بچپن ۔۔۔دونوں حکومتیں کاش ان بزرگوں پر نظر کرم کرتیں ۔۔۔
78 سال بعد انڈیا سے واپس اپنے آبائی گاوں ہمبوکی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں آنے والی سکھ کمیونٹی کی بڑھیا اپنی بچپن کی سہیلی کیساتھ پرانی یادوں میں گم ہو گئی

Address

Gujranwala
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Pakistan Plus:

Share