21/10/2026
گوجرانوالہ کی عوام LPG گیس کے لیے خوار، انتظامیہ خاموش تماشائی!
کیا پیرا فورس صرف فروٹ ریڑھیوں کے لیے ہے؟ LPG مافیا پر کارروائی کب ہوگی؟
انتظامیہ ستو پی کر سوئی ہے؟ عوام کو ریلیف کون دے گا؟