Table Talk Cafe Kotli City Azad Kashmir

Table Talk Cafe Kotli City Azad Kashmir Table Talk Cafe Kotli

26/05/2026
04/05/2026

میں، غلام مصطفیٰ منیجر: ٹیبل ٹاک ریسٹورنٹ ، کوٹلی آزاد کشمیر، واضح اور دوٹوک الفاظ میں اس بات کی سختی سے تردید کرتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا ہمارے کیفے کوئی تعلق نہیں ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ مذکورہ ویڈیو مورخہ 9 اپریل 2026 کو شکرگڑھ (پاکستان) کی ہے، جسے بدنیتی کے ساتھ ہمارے کاروبار سے منسوب کر کے جھوٹا پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے۔ جسکا ثبوت نیچے اس ویڈیو کا وائرل ہونے اور اس پر اٹھائے گئے قانونی اقدام کے ساتھ دیا جا رھا ہے۔
یہ عمل نہ صرف گمراہ کن ہے بلکہ ہماری ساکھ اور کاروبار کو نقصان پہنچانے کی ایک منظم کوشش ہے۔

میں عوام کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ:

* اس ویڈیو کا ہمارے ہوٹل، سٹاف یا مقام (کوٹلی آزاد کشمیر) سے کوئی تعلق نہیں
* یہ الزام جھوٹا، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے
* اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو قانونی کارروائی کے لیے درخواست دے دی گئی ہے

میں تمام شہریوں، دوستوں اور معزز گاہکوں سے گزارش کرتا ہوں کہ بغیر تصدیق کسی بھی خبر یا ویڈیو کو آگے نہ پھیلائیں اور صرف مستند معلومات پر یقین کریں۔

نوٹس: جو عناصر اس جھوٹے پروپیگنڈے میں ملوث پائے گئے، ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

شکریہ

18/02/2026

السلام علیکم معزز کسٹمرز ٹیبل ٹاک کیفے 15 رمضان المبارک تک اپنی سروس معطل رکھے گا
16
رمضان کو انشاءاللہ تمام ورائٹی کے ساتھ کیفے اوپن ہوگا شکریہ

27/07/2025

Come to us for a bridal shower, we will give you good service.

20/04/2025

Very special dish lasagna

31/03/2025

Introducing our New Item
Fresh Cakes For You 😍🥳💕🥰❤️

Address

Near Roli Cross High Way Rod Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli
11100

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:59
Tuesday 09:00 - 23:59
Wednesday 09:00 - 23:59
Thursday 09:00 - 23:59
Friday 09:00 - 23:59
Saturday 09:00 - 23:59
Sunday 09:00 - 23:59

Telephone

+923438870270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Table Talk Cafe Kotli City Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Table Talk Cafe Kotli City Azad Kashmir:

Share