06/09/2025
جس طرح اج ڈنڈے کے زور پہ گندم کا ریٹ زبردستی کم کیا جا رہا ہے کیا اس طرح ڈنڈے کے زور پہ کبھی ڈی اے پی کھاد کا ریٹ 14800 سے کم کر کے 9000 کیا گیا ہے؟
یا کبھی یوریا کا ریٹ 4400سے کم کر کے 2800 کیا گیا ہے؟
یا کبھی کسانوں کا ڈیزل کا ریٹ 284 سے کم کر کے 150 اسی طرح ڈنڈے کے زور پہ کم کیا گیا ہے؟
یا کبھی کسان کی فصلوں کے سیڈز کا ریٹ اسی طرح ڈنڈے کے زور پہ کبھی کم کیا گیا ہے؟
یا کبھی لیبر ریٹ کم کیا گیا ہے ؟
کبھی سپرے کا ریٹ زبردستی کم کیا گیا ؟
اس سب کا جواب ہے نہیں
تو کسانوں تمہارے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا اس ظلم کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟
بائکاٹ کرو ہر فصل کا
کسان دشمن لیگ کو اللّٰہ تعالٰی ہمیشہ کے لیے تباہ و برباد فرمائے جلد از جلد
آمین