10/09/2024
جشن آمد رسول (ﷺ) اللہ (عز وجل) ہی اللہ (عز وجل)
جشن آمد رسول (ﷺ) الله (عز وجل) ہی الله (عز وجل)
بی بی آمنہ کے پھول اللہ (عز وجل) ہی اللہ (عزوجل)
جب کہ سرکار ﷺ تشریف لانے لگے
غلماں
بھی
خوشیاں منانے
لگے
خورد
ہر طرف نور کی روشنی چھا گئی!
مصطفے (ﷺ)
کیا
ملے
زندگی مل
گئی
اے حلیمہ
تیری
گود
میں
آگئے
دونوں عالم کے رسول (ﷺ) اللہ (عز وجل) ہی اللہ (عز وجل)
()
جب کہ دیکھا گیا!
چھپ
گئے
تارے
اور
چاند
شرما
گیا
آمنه
حوا
دیکھ
کر
مسکرانے
لگیں
مریم
بھی
خوشیاں
منانے
لگیں
آمنه بی بی سب یہ کہنے لگیں دعا ہو گئی قبول اللہ (عز وجل) ہی اللہ (عز وجل)!
شادیانے خوشی کے
بجائے
گئے!
شاد کے نغمے سب کو سنائے گئے
ہو گیا
طرف شور صل علی
ہر
آج پیدا حبیب
خدا ( علي )
پھر تو جبریل نے بھی
اعلان کیا
ہو
گیا
یہ خدا (عزوجل) کے ہیں رسول (ﷺ) اللہ (عزوجل) ہی اللہ (عزوجل)
ان کا سایہ زمیں پر نہ پایا گیا
نور سے نور دیکھو
ہم کو عابد نبی پر
الله
نہ
جدا
ہوا!
بڑا ناز
ہے
کیا بھلا میرے آقا (ﷺ) کا انداز ہے
جس نے رخ پر ملی
شفا پا گیا
خاک طیبہ تیری دھول الله (عز وجل) ہی اللہ (عز وجل)