JuTt LifE

JuTt LifE ☠️S4NDHU ☠️ Gaming ☠️ Follow me. Only Free 🔥 Fire

17/07/2025

Sandhu Gaming ☠️

17/07/2025
19/05/2025

تباہ ہوئے بھارتی طیاروں کے پائلٹس کے نام تک جانتے ہیں
اسپتال کے وہ بستر بھی معلوم ہیں جن پر وہ پڑے ہوئے ہیں.
💪🇵🇰👇🇵🇰💪
ڈی جی آئی ایس پی آر

16/05/2025

چلو، سکون ہے کہ ایک طعنہ تو ختم ہوا۔
جو بڑے اکثر کہتے تھے:
"بیٹا، تم نے دیکھا ہی کیا ہے؟ ہم نے جنگیں دیکھی ہیں..." 🙂

16/05/2025

‏‎جنگ کے دوران تھنڈر نے جب اڑان بھری
تو باؤ جی نے اونچی آواز میں پائلٹ سے کہا کامران اسٹینڈ چک لے. 🚁🔥
✌️✌️✌️✌️✌️✌️

15/05/2025

آج موبائل لینے مارکیٹ گیا دوکاندار نے چائنہ کا موبائل دکھایا میں نے کہا اسکی کوئی گارنٹی ہے بولا بھارت
سے پوچھو😜

14/05/2025

لگتا ہے اگلی جنگ تک پاکستانی لوگ بھارتی ڈرونز کو مرمت کر کے فوج کے ساتھ اڑا رہے ہوں گے ایک ڈرون گرا ایک شخص اٹھا کے لے گیا اور جا کے کباڑ والے کو 1200 میں بیچ آیا جو بعد میں فوج نے کباڑہیے کو 1500 دے کے واپس لیا

14/05/2025

آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے

14/05/2025

‏مبارک ہو۔ اب ہم ڈیجیٹل دہشت گرد سے سائبر جنگجو/واریئر بن گئے ہیں۔ سب کو پروموشن مبارک ھو۔ 😄

Address

Faisalabad
5911#JUTT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JuTt LifE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share