02/01/2023
السلام وَﻋَﻠَﻴــْــﻜم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
جو تکلیف ہمیں الله کی طرف متوجہ کردے، وہ تکلیف نہیں نعمت ہے اور جو نعمت ہمیں الله سے غافل کرے وہ نعمت نہیں مصیبت ہے، الله سے تعلق جوڑنا آسان ہے، اللَّهِ دھتکارتا نہیں ہے، اس کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تو وہ خود آگے بڑھ کر تھام لیتا ہے. الله تعالیٰ ھماری غفلتوں کو معاف فرمائے۔
آمین ثم آمین
🌹 صبح بخیر 🌹