Jamaat E islami cyber fore

Jamaat E islami cyber fore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat E islami cyber fore, Restaurant, Upper Dir Official, Dir.

02/01/2022
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے افغان بھائیوں کے لئے امداد کے سلسلے میں 27 ٹرکوں پر مشتمل سامان طورخم گیٹ پر افغان حک...
01/01/2022

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے افغان بھائیوں کے لئے امداد کے سلسلے میں 27 ٹرکوں پر مشتمل سامان طورخم گیٹ پر افغان حکام کے حوالے کردیا گیا۔
امدادی سامان میں ادویات، خوراک اور ونٹر پیکجز شامل ہیں۔
آئیے دکھ اورمشکل کی اس گھڑی میں افغان عوام کے دست و بازو بنیں..جماعت اسلامی پاکستان

ظالمانہ اور ناجائز ٹیکس کے خلاف کل بروز جمعہ دیر چوک جماعت اسلامی کے زیر اہتمام    احتجاجی مظاہرہ ہوگا بروقت شرکت لازمی ...
31/12/2021

ظالمانہ اور ناجائز ٹیکس کے خلاف کل بروز جمعہ دیر چوک جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوگا بروقت شرکت لازمی ہے

31/12/2021

شیر کراچی انجنئیر حافظ نعیم الرحمن امیرجماعت اسلامی کراچی کا متنازعہ بل سندھ بلدیاتی ایکٹ جو کہ ایک کالاقانون ہے عوام کے حقوق ضبط کرنے کے لیے پیپلز پارٹی نے تشکیل دیاہے اس کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کراچی انجنئیرحافظ نعیم الرحمن شیر کراچی کا دھرنے کا اعلان یہ تاریخی دھرنا ہوگا اب وقت ترازو آیا ہے حل صرف جماعت اسلامی علی عمران رہنما جماعت اسلامی

اسلامی جمیعت طلبہ کو یوم تاسیس مبارک
23/12/2021

اسلامی جمیعت طلبہ کو یوم تاسیس مبارک

صاحب زادہ ہارون الرشید جیت گیے پورے خیبرپختونخوا کو مبارکباد ،
19/12/2021

صاحب زادہ ہارون الرشید جیت گیے
پورے خیبرپختونخوا کو مبارکباد ،

Address

Upper Dir Official
Dir
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat E islami cyber fore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category