Al-Sadiq Foundation Thar

Directions

Al-Sadiq Foundation Thar الصادق فاؤنڈیشن تھر | دینی تعلیم، میٹھے پانی، ہینڈ پمپ، کھانے پینے کا سامان (راشن)، اور غریبوں کو علاج کے لیے نقد مالی امداد کی فراہمی۔

🥺❤️ ماں باپ کے لیے ایک React تو بنتا ہے…جن ہاتھوں نے ہمیں سنبھالا،آج اُن ہاتھوں کو ہماری محبت کی ضرورت ہے۔ 🤲🏻اللہ ہر ماں...
20/08/2026

🥺❤️ ماں باپ کے لیے ایک React تو بنتا ہے…

جن ہاتھوں نے ہمیں سنبھالا،
آج اُن ہاتھوں کو ہماری محبت کی ضرورت ہے۔ 🤲🏻

اللہ ہر ماں باپ کو سلامت رکھے،
اور ہمیں اُن کی قدر کرنے والا بنائے۔ آمین 🤍

👨‍👩‍👧 اگر آپ بھی اپنے والدین سے محبت کرتے ہیں تو ❤️ React ضرور کریں۔

14/08/2026

الصادق فاؤنڈیشن کے تمام قابلِ احترام دوستوں، ممبران اور خاص تعاون کرنے والے عظیم ساتھیوں کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو! آپ جیسی شخصیات کا اس مشن کے ساتھ جڑنا اور تعاون کرنا ایک بڑی بات ہے۔ اللہ آپ سب کی خدمات کو قبول فرمائے اور آپ کو سلامت رکھے۔
​ #پاکستان

بکھرے لوگ جب خود ہی سنبھلتے ہیں، تو پھر انّائيں جنم لیتی ہیں !🤍
12/08/2026

بکھرے لوگ جب خود ہی سنبھلتے ہیں، تو پھر انّائيں جنم لیتی ہیں !🤍

08/08/2026
🍃 ماحول کی بہتری: تھار کی گرمی کو کم کرنے اور ماحول کو خوشگوار بنانے کی ایک چھوٹی سی مگر اہم کوشش۔ 🐦 پرندوں اور انسانوں ...
08/08/2026

🍃 ماحول کی بہتری: تھار کی گرمی کو کم کرنے اور ماحول کو خوشگوار بنانے کی ایک چھوٹی سی مگر اہم کوشش۔
🐦 پرندوں اور انسانوں کا آسرا: یہ پودا کل کو کئی مسافروں اور پرندوں کے لیے سائے اور پناہ کا ذریعہ بنے گا۔
🤲 صدقہ جاریہ: ہر نیا لگایا جانے والا پودا انسانیت اور قدرتی حیات کے لیے ایک دائمی نیکی ہے۔
ایک پودا، ایک امید! آئیے ہم سب مل کر اپنے تھار کو مزید سرسبز اور شاداب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#تھار

الحمدللہ، صادق فاؤنڈیشن کی جانب سے تر کے علاقے میں 15 جانوروں کی قربانی اور گوشت کی تقسیم کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کر...
31/05/2026

الحمدللہ، صادق فاؤنڈیشن کی جانب سے تر کے علاقے میں 15 جانوروں کی قربانی اور گوشت کی تقسیم کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی، ہمارے دینی مدارس بھی مسلسل فعال ہیں جہاں ننھے طلباء تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ آپ کے لیے خصوصی دعائیں بھی کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے۔ آمین۔
عید مبارک!
"

Address

Dali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Sadiq Foundation Thar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share